• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

صوفی کی وجہ تسمیہ

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
صوفی کی وجہ تسمیہ

سلف صالحین اہلِ دین و علم کو قراء کہا کرتے تھے چنانچہ علماء اور عبادت گذار لوگ اسی جماعت میں داخل ہیں۔ بعد میں صوفیا اور فقرا کا نام پیدا ہوگیا تھا اور صوفیا کا نام صوف (اون) کے لباس کی طرف منسوب ہے اور یہی صحیح بات ہے۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ اس سے فقہاء کی برگزیدگی کی طرف اشارہ ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ نام صوفۃ الفقہاء کی طرف منسوب ہے اور یہ بھی کہا گیا کہ یہ نام صوفہ بن مربن ادّبن طابخۃ کی طرف منسوب ہے جو کہ عرب کا ایک قبیلہ ہے جو کہ عبادت گذاری میں مشہور تھا۔نیز کہا گیا ہے کہ صوفی کا نام اصحاب ِ صُفہّ کی طرف منسوب ہے۔بعض کہتے ہیں کہ صفا کی طرف منسوب ہے بعض کہتے ہیں کہ صفوۃ کی طرف منسوب ہے۔بعض کہتے ہیں کہ اللہ کے سامنے پہلی صف میں کھڑا ہونے کی طرف اشارہ ہے اور یہ قول ضعیف ہیں کیونکہ اگر ایسا ہوتا تو صفی یا صفائی یا صفوی وغیرہ کہا جاتا اور صوفی نہ کہا جاتا اور فقرا کے نام کا اطلاق اہلِ سلوک پر بھی ہونے لگا اور یہ جدید اصطلاح ہے۔


الفرقان بین اولیاء الرحمان و اولیاء الشیطان- امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
الحمد للہ اب جو لوگ لفظ صوفی پر معترض تھے انہیں اب تو مطمعن ہو جانا چاہئے۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
الحمد للہ اب جو لوگ لفظ صوفی پر معترض تھے انہیں اب تو مطمعن ہو جانا چاہئے۔
لفظ صوفی پر ہی اعتراض نہیں بلکہ صوفی ازم کی اکثر و بیشتر اصطلاحات ، نظریات اور خود ساختہ اوراد پر بھی شیخ ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے بہترین رد کیا ہے۔ الحمد للہ۔ کتاب الفرقان بین اولیاء الرحمان و اولیاء الشیطان- امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا مطالعہ مفید رہے گا۔ ان شاء اللہ
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
چلو لفط صوفی پر تو اعتراض ختم ہوا،باقی اگر کوئی صلاحات ،نظریات یو خود ساختہ وظائف کو صوفی بھی نہیں مانتا ۔بدعات پر مجدد الف ثانی ٌ سے زیادہ کسی نے کام نہیں کیا ہوگا۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
چلو لفط صوفی پر تو اعتراض ختم ہوا،باقی اگر کوئی صلاحات ،نظریات یو خود ساختہ وظائف کو صوفی بھی نہیں مانتا ۔بدعات پر مجدد الف ثانی ٌ سے زیادہ کسی نے کام نہیں کیا ہوگا۔
عقیل بھائی۔ پوسٹ نمبر3 کو بغور پڑھیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
 

aqeel

مشہور رکن
شمولیت
فروری 06، 2013
پیغامات
300
ری ایکشن اسکور
315
پوائنٹ
119
شیخ ابن تیمیہؒ اور تصوف اس پر کافی لکھا جا چکا ہے،میرے خیال کتاب آپ مکمل کر لیں ،پھر ڈسکس کریں گے۔
 
Top