• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضرورت برائے سکینرز و لیپ ٹاپ برائے مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
737
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف کتابوں کی ویب سائٹ( کتاب وسنت ڈاٹ کام ) اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے، جس پر دس ہزار سے زائد کتب اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔اس سائٹ کے یومیہ وزٹرز کی تعداد ہزاروں تک ہوتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ اس سائٹ پر اپلوڈ کی جانے والی تمام کتب سکیننگ کے مرحلے سے گزر کر آپ احباب کے پاس پہنچتی ہیں۔مجلس میں موجود سکینرزسات آٹھ سال پرانے ہیں اور اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اور ایکسپائری ڈیٹ پر چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے ایک تو ان کے رزلٹ میں فرق آ چکا ہے اور دوسرا ان کی سپیڈ بھی سلو ہو گئی ہے۔ اب تو اللہ توکل ہی کام چل رہا ہے، کسی وقت بھی جواب دے سکتے ہیں۔ اب ہمیں دو عدد اچھے سکینرز کی اشد ضرورت ہے۔اسی طرح دیگر کئی اہم امور کے لئے دو عدد لیپ ٹاپس کی بھی ضرورت ہے۔
فورم پر ماشاء اللہ متعدد اہل خیر بھائی موجود ہیں جو پہلے بھی تعاون کرتے رہتے ہیں۔مذکورہ سکینرز بھی احباب کے تعاون سے ہی دستیاب ہوئے تھے اور ابھی پچھلے سال مجلس کے لئے نئے کمپوٹرز بھی احباب کے تعاون سے خریدے گئے۔
احباب سے گزارش ہے کہ وہ حسب سابق سکینرز کی خریداری کے لئے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور خدمت دین کے اس سلسلے میں ہمارے معاون بنیں۔ اور اگر خرید کر بھیج دیں تو تعاون کی اچھی شکل ہو گی۔ لیکن سکینر اچھا اور لیٹیسٹ ماڈل کا ہونا چاہئے۔ اس سلسلے میں شاکربھائی یاعمیر بھائی بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔شکریہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,777
ری ایکشن اسکور
8,410
پوائنٹ
964
[USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP]
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,626
ری ایکشن اسکور
739
پوائنٹ
290
نئے اسکینرس میں بلب بھی تبدیل ھو چکے ہیں جسکی وجہ سے برقی توانائی کی کافی بچت بھی ھو پائیگی -
اب ایل ای ڈی بلب استعمال ھوتے ہیں -
 
Last edited:

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
721
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ پی ڈی ایف کتابوں کی ویب سائٹ( کتاب وسنت ڈاٹ کام ) اردو زبان کی سب سے بڑی ویب سائٹ ہے، جس پر دس ہزار سے زائد کتب اپلوڈ کی جا چکی ہیں ۔اس سائٹ کے یومیہ وزٹرز کی تعداد ہزاروں تک ہوتی ہے۔لیکن یاد رہے کہ اس سائٹ پر اپلوڈ کی جانے والی تمام کتب سکیننگ کے مرحلے سے گزر کر آپ احباب کے پاس پہنچتی ہیں۔مجلس میں موجود سکینرزسات آٹھ سال پرانے ہیں اور اپنی مدت پوری کر چکے ہیں اور ایکسپائری ڈیٹ پر چل رہے ہیں، جس کی وجہ سے ایک تو ان کے رزلٹ میں فرق آ چکا ہے اور دوسرا ان کی سپیڈ بھی سلو ہو گئی ہے۔ اب تو اللہ توکل ہی کام چل رہا ہے، کسی وقت بھی جواب دے سکتے ہیں۔ اب ہمیں دو عدد اچھے سکینرز کی اشد ضرورت ہے۔اسی طرح دیگر کئی اہم امور کے لئے دو عدد لیپ ٹاپس کی بھی ضرورت ہے۔
فورم پر ماشاء اللہ متعدد اہل خیر بھائی موجود ہیں جو پہلے بھی تعاون کرتے رہتے ہیں۔مذکورہ سکینرز بھی احباب کے تعاون سے ہی دستیاب ہوئے تھے اور ابھی پچھلے سال مجلس کے لئے نئے کمپوٹرز بھی احباب کے تعاون سے خریدے گئے۔
احباب سے گزارش ہے کہ وہ حسب سابق سکینرز کی خریداری کے لئے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور خدمت دین کے اس سلسلے میں ہمارے معاون بنیں۔ اور اگر خرید کر بھیج دیں تو تعاون کی اچھی شکل ہو گی۔ لیکن سکینر اچھا اور لیٹیسٹ ماڈل کا ہونا چاہئے۔ اس سلسلے میں شاکربھائی یاعمیر بھائی بہتر رہنمائی کر سکتے ہیں۔شکریہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راسخ صاحب، رابطے کا طریقہ کار یا تعاون ارسال کرنے کا طریقہ کار بھی لکھنا چاہیے تھا.
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
737
پوائنٹ
301
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم راسخ صاحب، رابطے کا طریقہ کار یا تعاون ارسال کرنے کا طریقہ کار بھی لکھنا چاہیے تھا.
جی جی رابطہ کے لئے ان نمبرز پر کال کریں
03464422005
03334556436
اور تعاون بھیجنے کے لئے یہ اکاؤنٹ استعمال کریں۔
Title : Muhammad Mustafa rasikh
Bank alfalah model Town branch, lahore

0137-1004362142
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
737
پوائنٹ
301
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ابھی تک دو ساتھیوں کی طرف سے مبلغ 30،000 روپے موصول ہوئے ہیں۔ایک بھائی نے 5000 روپے جبکہ دوسرے بھائی نے 25000 روپے بھیجے ہیں۔ احباب سے تعاون کی پر زور اپیل کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ہم اپنی ضرورت کی تکمیل کر سکیں۔شکریہ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,763
ری ایکشن اسکور
5,400
پوائنٹ
562
اگر یہ بھی ذکر کردیتے تو بہتر ہوتا کہ تخمینا" کل کتنی رقم درکارہے، ان دو اشیا کی خریداری کے لئے
 

قاری مصطفی راسخ

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 07، 2012
پیغامات
664
ری ایکشن اسکور
737
پوائنٹ
301
اگر یہ بھی ذکر کردیتے تو بہتر ہوتا کہ تخمینا" کل کتنی رقم درکارہے، ان دو اشیا کی خریداری کے لئے
جی یہ تقریبا دو لاکھ روپے کے لگ بھگ بنتی ہے۔میں نے آپ کو واٹس ایپ پر شاید بھیجا تھا۔
 
Top