- شمولیت
- جنوری 30، 2015
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 3
- پوائنٹ
- 44
السلام علیکم
الحمد للّٰہ ۔ ۔
ھم یو سی نتھیاگلی کے ایک پسماندہ علاقے میں مسجد معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی چھت پر علاقے کی خواتین کیلئے مسجد کی تعمیر کا کام شروع کر رھے ھیں۔
اور ساتھ ساتھ امام مسجد کی رہائش گاہ کی تعمیر کا کام کیا جائے گا۔
ابتدائ طور پر کام شروع کرنے کیلئے کچھ سریہ سیمنٹ اور بجری منگوائ گئ ھے۔۔ اور ان شاءاللہ دو تین دن میں کام شروع کر دیا جائے گا۔۔
پسماندہ علاقے کی وجہ سے ھمارے پاس اہل محلہ وغیرہ کے تعاون سے صرف تقریباً پانچ لاکھ روپیہ جمع ھوا ھے۔ جو کہ اس کام کے لیے ناکافی ھے۔
کیونکہ اس کام پر تقریباً پچیس لاکھ روپے کا خرچہ ھے۔
لہذا مخیرحضرات سے بھرپور تعاون کی اپیل کی جاتی ہے۔ ان شاءاللہ یہ آپ کیلیے صدقہ جاریہ ھو گا۔
أخوكم في الله. اظهر محمود
03452655451

اٹیچمنٹس
-
391 KB مناظر: 304