• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعيف كتاب الحج

عبدالمنان

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 04، 2015
پیغامات
735
ری ایکشن اسکور
178
پوائنٹ
123
السَّلاَمُ عَلَي‍ْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ

اس میں احادیث شیخ البانی رحمہ اللّٰہ کی "سلسلة الأحاديث الضعيفة و الموضوعة" اور موسوعة الأحاديث و الآثار الضعيفة والموضوعة ( علی حلبی کی مرتب شدہ ) سے لیے جائیں گے۔عربی متن المكتبة الشاملة سے لیا جا رہا ہے۔ان شاء الله.

@محمد نعیم یونس ، @محمد ارسلان ، @محمد عامر یونس ، @Aamir ، @کلیم حیدر ، @ساجد تاج ، @ساجد ، @شاکر ، @خضر حیات ، @عبد الرشید ، @انس ، @کفایت اللہ ، @کنعان ، @اسحاق سلفی ، @محمد آصف مغل ، @ابوالحسن علوی ، @محمد شاہد‌ ، @یوسف ثانی ، @محمد فیض الابرار بھائیوں سے گزارش ہے کہ آپ لوگ بھی اس میں احادیث بھیجیں۔

جزاکم اللّٰہ خیرا۔
 
Last edited:
Top