• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ضعیف حدیث کے تعلق سے مکمل معلومات چاہئیے

عامر

رکن
شمولیت
مئی 31، 2011
پیغامات
151
ری ایکشن اسکور
826
پوائنٹ
86
السلام علیکم محترم علماے کرام و مشائخ عظام،

مجھےضعیف حدیث کے تعلق سے مکمل معلومات چاہئیے۔

ضعیف حدیث کی تعریف؟

ضعیف حدیث کی اقسام؟

ضعیف حدیث کیا قابل ہجت ہے؟

کیاضعیف حدیث پر فضائل میں عمل کیا جا سکتاہے؟

کیاضعیف حدیث پر مسائل میں عمل کیا جا سکتاہے؟

کیا کئی کئی ضعیف احادث ملکر حسن بن سکتیں ہیں؟

علماے اہل سنت والجماعت کا ضعیف حدیث پر فضائل میں عمل پر کیا موقف ہے؟

علماے اہل سنت والجماعت کا ضعیف حدیث پر مسائل میں عمل پر کیا موقف ہے؟

ہم چونکہ قرآن اور صحیح حدیث پر عمل کرتے ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ دلیل تو انکے پاس بھی ہے جب ان سے کہا جاتا ہے کہ حدیث ضعیف ہے تو کہتے ہیں کہ حدیث ضعیف کی کونسی قسم ہے؟

اگر ضعیف حدیث کو حجت مان لیا جائے تو پھر جھگڑا ہی ختم کہ انکے پاس بھی دلیل ہے چاہے ضعیف حدیث ہی کی کوئی قسم ہو۔

امید ہے اس ضمن میں اجماعی مدلل موقف پیش کیا جائیگا۔

جزاک اللہ خیرا

عامر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
Top