• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق جمیل اہل خانہ تنازعہ

مبشر

رکن
شمولیت
جون 05، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
373
پوائنٹ
57
اسلام علیکم !

اس وڈیو میں اخباری سرخیاں دیکھائیں گئیں ہیں کہ کس طرح طارق جمیل صاحب کی بیوی اور بھابھی نے زیور اور نقدی چوری کا الزام بیوٹی پارلر کی لڑکیوں پہ لگایا۔
اور پنجاب حکومت کا باقاعدہ اثرورسوخ استعمال کیا۔
اور FIR میں خود اپنا بیان بھی بدلتی رہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
میری رائے میں طارق جمیل صاحب اور ان کی جماعت سے علمی اختلاف اپنی جگہ ، لیکن کسی کی اس انداز میں مخالفت درست نہیں۔ ہمارے کئی علماء ہیں، جو خود یا ان کے بچے اور بیویاں کئی غیر شرعی یا معیوب کاموں میں مشغول ہو جاتے ہیں۔ تو ایسے معین کر کے کسی کے راز افشا کرنا کوئی لائق تحسین عمل نہیں۔ ہاں اگر کوئی عالم کسی ایسے غلط کام کو جائز قرار دیتا ہو، تو اس کی بھرپور تردید ضروری ہے۔ واللہ اعلم۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
EVEN B/C OF THOUGHT DIFFERENCES WITH TARIQ JAMEEL SB,THIS VIDEO SHOULD BE REMOVED FROM THIS FORUM,THIS IS SOME THING RELATED WITH HIS FAMILY FEMALES,THAT SHOULD NOT BE PROJECTED & HIGHLIGHTED,
بھائی جان، ہماری کوشش ہے کہ یہاں ہم سمیت دیگر لوگوں کی اصلاح ہو۔ کسی بھی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دینا کوئی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اب طارق جمیل صاحب کی بیوی اور بھابھی کے بارے خبریں تو اخبارات میں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ بہتر ہے کہ یہاں علمائے کرام وضاحت پیش کر دیں کہ اس طرز کی خبروں پر ہمارا رد عمل کیا ہونا چاہئے۔ اس سے ہم سب کی اصلاح متوقع ہے۔ اگر ایسے ڈیلیٹ کر دیا جائے تو پھر پلیٹ فارمز تو بہت ہیں۔ لوگ یہاں نہیں تو کہیں اور شیئر کریں گے۔ ویسے بھی ہماری پالیسی یہ ہے کہ ممکن حد تک کسی کی پوسٹ کو ڈیلیٹ نہ کیا جائے، اگر درست ہے تو حوصلہ افزائی کریں ، غلط ہے تو مثبت انداز میں سب لوگ ان کی اصلاح کی کوشش کریں۔
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
اسلام علیکم !

اس وڈیو میں اخباری سرخیاں دیکھائیں گئیں ہیں کہ کس طرح طارق جمیل صاحب کی بیوی اور بھابھی نے زیور اور نقدی چوری کا الزام بیوٹی پارلر کی لڑکیوں پہ لگایا۔
اور پنجاب حکومت کا باقاعدہ اثرورسوخ استعمال کیا۔
اور FIR میں خود اپنا بیان بھی بدلتی رہیں۔
اس طرح کی وڈیو میں اصلیت تو بھرپور ہوتی ہے لیکن اس طرح کی وڈیو ہمیں پوسٹ نہیں کرنی چاہیے، آپ طارق جمیل کا آپریشن کرینگے کل کوئی دیوبندی اہلے حدیث کے علماء کا آپریشن کرتا نظر آےگا، ،
اس طرح سے ویڈیو بازی شروع ہو جاےگی، اور علما کرام کسی بھی مسلک کا ہو غلطی ہر کسی سے ہوتی ہی ہے،
اس طرح کی وڈیو سے یو ٹیوب بھرا پڑا ہے،
 
ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اس طرح کی وڈیو میں اصلیت تو بھرپور ہوتی ہے لیکن اس طرح کی وڈیو ہمیں پوسٹ نہیں کرنی چاہیے، آپ طارق جمیل کا آپریشن کرینگے کل کوئی دیوبندی اہلے حدیث کے علماء کا آپریشن کرتا نظر آےگا، ،
اس طرح سے ویڈیو بازی شروع ہو جاےگی، اور علما کرام کسی بھی مسلک کا ہو غلطی ہر کسی سے ہوتی ہی ہے،
اس طرح کی وڈیو سے یو ٹیوب بھرا پڑا ہے،

اسلام علیکم
بھائی اگر کوئی غلط ہو تو پھر اسکا آپریشن یا اصلاح کرنے میں کوئی غلط بات تو نہیں نہ
اب چاہے وو دیوبندی ہوں یا اہلے حدیث ہوں
اگر ہم نے کچھ غلط کہا ہو تو معذرت خہ ہیں
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282
بھائی جان، ہماری کوشش ہے کہ یہاں ہم سمیت دیگر لوگوں کی اصلاح ہو۔ کسی بھی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دینا کوئی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اب طارق جمیل صاحب کی بیوی اور بھابھی کے بارے خبریں تو اخبارات میں بھی شائع ہو چکی ہیں۔ بہتر ہے کہ یہاں علمائے کرام وضاحت پیش کر دیں کہ اس طرز کی خبروں پر ہمارا رد عمل کیا ہونا چاہئے۔ اس سے ہم سب کی اصلاح متوقع ہے۔ اگر ایسے ڈیلیٹ کر دیا جائے تو پھر پلیٹ فارمز تو بہت ہیں۔ لوگ یہاں نہیں تو کہیں اور شیئر کریں گے۔ ویسے بھی ہماری پالیسی یہ ہے کہ ممکن حد تک کسی کی پوسٹ کو ڈیلیٹ نہ کیا جائے، اگر درست ہے تو حوصلہ افزائی کریں ، غلط ہے تو مثبت انداز میں سب لوگ ان کی اصلاح کی کوشش کریں۔
WE SOULD NOT ONLY CRITICISE THE WRONG CONCEPTS,IDEAS ,AND PRACTICES BUT ALSO TO BE HILIGHTED TO THE GENERAL PUBLIC.BUT HERE IS THE MATTER IS DIFFERENT,BECAUSE HIS FEMALES ARE INVOLVED,I AGREE WITH THIS POINT THAT IF IT IS REMOVED FROM THIS FORUM,PEOPLE WILL SEE SOME WHERE ELSE,BUT MY POINT IS THAT ,THERE SHOULD BE BIG DIFFERENCE BlW THIS FORUM AND OTHER.
 
ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
بھائی جان اگر مولانا کی بیوی اور بھابھی بیوٹی پارلر گئیں بھی ہیں تو اس سے مولانا کس طرح سزاوار ہوتے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ مولانا نے کبھی بھی ان کو نصیحت نہیں کی ہوگی کہ وہ اس طرح کی حرکتوں سے باز آجائیں ، ہو سکتا ہے انہوں نے سمجھایا ہو اور وہ نہ سمجھ رہی ہوں۔ آخر ہدایت اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جس طرح سیدنا لوط علیہ السلام کی بیوی بھی راہ راست پر نہیں آئی تھی۔
 
Top