• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

طارق جمیل- سیدنا موسی علیہ السلام کس طرح نبی بنے۔

شمولیت
مارچ 04، 2015
پیغامات
139
ری ایکشن اسکور
42
پوائنٹ
56
الاسلام علیکم ورحمۃ اللہ-
براہے کرم طارق جمیل کی اس بات کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ واقعی درست ہے؟
برائے مھربانی اس پر کچھ روشنی ڈالیں
جزاک اللہ خیر،،،،

http://www.ytpak.com/?component=video&task=view&id=fRA6Ab96d_Q
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے اس کا کوئ سر پیر نہیں ہوتا اور اس وقت اس سے بٹھکر جھوٹا کون ہوسکتا ہے۔اللھم احفظنا من شرہ۔
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,583
پوائنٹ
791
طارق جمیل کی اس بات کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ واقعی درست ہے؟
طارق جمیل نے نبوت کو مذاق بنادیا ہے ۔اس کے انداز کلام سے بھی توہین کا پہلو جھلک رہا ہے ؛
جناب موسی علیہ السلام کو نبوت کیسے ملی ،یہ جاننے کیلئے قرآن کریم کا مطالعہ کیجئے ؛
 

anayutullah

مبتدی
شمولیت
مئی 30، 2015
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
4
اللّه ان کو ہدایت دے یہ کیسے کیسےقصّے سناتے ہیں لوگوں کو جن کا نہ سر ہوتا ہے نہ پیر اور جھوٹی اور بے اصل روایت بیان کرتے ہیں
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,732
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس کو سن کر مجھے مقدمہ صحیح مسلم میں امام مسلم رحمہ اللہ نے جو بیان کیا ہے کہ ، یہ سب سے بڑھ کر حدیثیں گڑھنے والے زاہدوں کو پایا کہ وہ ترغیب کے لئے جھوٹی احادیث بیان کیاکرتے تھے! کچھ اسی طرح کا مفہوم ہے!
 
Top