ابو داؤد
رکن
- شمولیت
- اپریل 27، 2020
- پیغامات
- 378
- ری ایکشن اسکور
- 116
- پوائنٹ
- 53
طالب علم بمقابلہ مقلد مرزا انجینئر
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے حدیث رسول میں تحریفات کی ہیں،
مقلد مرزا: 2812
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے ضعیف روایات بیان کی ہیں،
مقلد مرزا: The damage has been done
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے اہل بیت کی شان میں گستاخیاں کی ہیں،
مقلد مرزا: تم ناصبی ہو
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخیاں کی ہیں،
مقلد مرزا: فرقوں کی دکانیں بند ہوگئی ہیں
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا نے کئی مقامات پر احادیث کا ترجمہ جان بوجھ کر غلط نقل کیا ہے،
مقلد مرزا: نہ میں بابی نہ میں وہابی
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا عربی لغت سے نا واقف ہے،
مقلد مرزا: تم مرزا کا نام لے کر مشہور ہونا چاہتے ہو
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا علم الرجال کی الف ب سے بھی نا واقف ہے،
مقلد مرزا: ماموں پارٹی
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا تاریخ اسلام سے نا واقف ہے،
مقلد مرزا: بابے تہ شئ ای کوئی نئی
طالب علم: (ثبوت دیتے ہوئے)
مرزا رافضی و سیکیولر گروپوں کا آلہ کار ہے،
مقلد مرزا:

طالب علم: (ان مقلدین کی اصلاح کی نیت سے)
اگر آپ اب بھی ہمارے دلائل پر یقین نہیں رکھتے تو مرزا انجینئر کو ہمارے سامنے بیٹھ کر گفتگو کیلئے راضی کریں،
مقلد مرزا: (بھاگتے ہوئے)
مرزا صاحب کے لیول کا " علمی شخص" لے آؤ، پھر مرزا صاحب مناظرہ کریں گے۔۔۔
The End