• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبدالمجید بلتستانی: تعارف

شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
جی بندہ آ پ کے فورم کانیارکن بناہے اپناتعارف ساتھیوں کے لیے پیش خدمت ہے:
نام:عبدالمجیدمحمدحسین بلتستانی،
سکونت:کراچی
فی الحال تعلیم کی غرض سے مدینہ منورہ میں مقیم ہوں،
تمام احباب سے دعاکی درخواست ہے،جزاکم اللہ احسن الجزاء
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محترم بھائی، محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اور ان شاء اللہ امید ہے کہ آپ اپنا علم ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں گے۔
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو ہم سب کے لئے نافع بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
جزاک اللہ خیرا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم عبد المجید صاحب ایک دفعہ پھر ’’ خوش آمدید ‘‘ قبول فرمائیے ۔ فورم پر آپ کو دیکھ کر بہت اچھا لگ رہا ہے ۔
امید ہے فورم اور اہل فورم کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔ اللہ تعالی آپ کو علم دین کی نشر و اشاعت کی کما حقہ توفیق عطا فرمائے ۔
اور قارئین کرام محترم عبد المجید صاحب ہمارے جامعہ ( اسلامیہ مدینہ منورہ ) کے ادباء ساتھیوں میں مشہور ہیں پاکستانی طلباء کی نشست و برخاست کے کئی مواقع پر بطور نقیب محفل منتخب کیے جاتے ہیں ۔ شعر و شاعری کا ذوق اور علمی و دینی مواد کی نشرو اشاعت کا شوق بھی رکھتے ہیں ۔میری معلومات کے مطابق آپ کے والد محترم جامعہ ابی بکر میں استاذ ہیں ۔
فیس بک پر کافی فعال ہیں چند دن پہلے آپ سے فورم پر تشریف لانے کی گزارش کی گئی تھی اور الحمد للہ اب فورم پر موجود ہیں ۔
امید ہے علمی و ادبی ذوق رکھنے والے دیگر بلتستانی ساتھیوں کو بھی اس فورم کی طرف توجہ دلائیں گے ۔
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
جی میں اپنے تمام احباب کامشکورہوں جنہوں نے بے پناۃ محبتوں سے نوازاہے،اللہ آپ سب کے علم وعمل میں برکت عطاکرے آمین
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
محترم بھائی فورم پر خوش آمدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بلتستان کس جگہ سے ہیں آپ؟
جی میراتعلق بلتستان کے علاقے ” خپلو“ کے قریب ایک گاؤں ” سلینگ“ سے ہے،یہ علاقہ سکردو شہرسے تقریبا ستر کلومیٹر دوری پرسیاچین کے بہت قریب واقع ہے۔
 
Top