• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عبد العزيز الشيخ

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
نام عبدالعزيز شیخ طالب علم ہوں الحمدللہ حافظ قرآن ہوں. گھر میں وسائل کی کمی کی وجہ سے پرائیوٹ پڑھ رہا ہوں پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتا ہوں ، محدث فورم کی علمی خدمات یقینن ناقابل فراموش ہیں ، اللہ تعالٰی محدث انتظامہ کے (منتظمین) کو جزائے خیر دے آمین ، محدث فورم کو میں ڈیلی وزٹ کرتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملا مگر آج سوچا کیوں نا اس 'اپنی مثال آپ' فورم کو جوائن کر لیا جائے سو میں نے کرلیا - میرے پسندیدہ اراکین جن سے میں متاثر ہوا ہوں وہ یہ ہیں ،
@خضر حیات
@ابن داود
@محمد نعیم یونس
حفظكم الله من كل شر -
اور استاد محترم [عمر میں مجھ سےچھوٹے ہیں] حافظ @محمد المالكي جن سے قرآن مجید حفظ کرنے کی سعادت نصیب ہوئی! میں اللہ تعالٰی سے دعا گو ہو اللہ تعالٰی آپ کو اس کا بہترین اجر دے آمین یا رب العالمین -
آخر میں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم عبد العزیز صاحب ! اراکین کی فہرست میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں ، فورم اور اہل فورم کے لیے آپ کے نیک جذبات پر شکر گزار ہیں ۔
 
شمولیت
جولائی 01، 2017
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
155
پوائنٹ
47
وعليكم السلام ورحمتہ الله وبركاتہ!
اهلا و سهلا و مرحبا ، ما شاء الله
الله آپ کو حاسدين کے شر سے محفوظ رکھے -
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,562
پوائنٹ
791
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ
پیارے بھائی !
فورم پر خوش آمدید ۔۔۔ مرحبا
دینی بھائیوں کی اس محفل میں آپ کی شرکت پر خوشی ہوئی ،
اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
نام عبدالعزيز شیخ طالب علم ہوں الحمدللہ حافظ قرآن ہوں. گھر میں وسائل کی کمی کی وجہ سے پرائیوٹ پڑھ رہا ہوں پڑھائی کے ساتھ ساتھ جاب بھی کرتا ہوں ، محدث فورم کی علمی خدمات یقینن ناقابل فراموش ہیں ، اللہ تعالٰی محدث انتظامہ کے (منتظمین) کو جزائے خیر دے آمین ، محدث فورم کو میں ڈیلی وزٹ کرتا ہوں بہت کچھ سیکھنے کو ملا مگر آج سوچا کیوں نا اس 'اپنی مثال آپ' فورم کو جوائن کر لیا جائے سو میں نے کرلیا -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
ماشاء اللہ
اھلا وسھلا مرحبا!!
آمین یا رب العالمین!
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبركاتہ
پیارے بھائی !
فورم پر خوش آمدید ۔۔۔ مرحبا
دینی بھائیوں کی اس محفل میں آپ کی شرکت پر خوشی ہوئی ،
اللہ رب العزت آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
آمین
بہت بہت شکریہ ..
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
محترم عبد العزیز صاحب ! اراکین کی فہرست میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہتے ہیں ، فورم اور اہل فورم کے لیے آپ کے نیک جذبات پر شکر گزار ہیں ۔
یقینین آپ اس کے مستحق ہیں!
جزاک اللہ خیر
 

عبدالعزيز

مبتدی
شمولیت
اکتوبر 24، 2017
پیغامات
169
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
29
وعليكم السلام ورحمتہ الله وبركاتہ!
اهلا و سهلا و مرحبا ، ما شاء الله
الله آپ کو حاسدين کے شر سے محفوظ رکھے -
جزاک اللہ خیر استاد جی!
:)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,747
پوائنٹ
1,207
جزاک اللہ انکل. :)
وایاک پیارے بھتیجے!!
آہ!! آپ نے انکل کہہ کر مجھے میرا پہلا گمشدہ بھتیجا @محمد ارسلان یاد کروا دیا..اُنہیں میں کہتا رہا کہ مجھے انکل کی بجائے چچا کہہ لیا کریں لیکن انہوں نے میری ایک نہ مانی.ابتسامہ!
خیر، اللہ تعالی آپ کو بازیاب رکھے...آمین!
 
Top