• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز عربی الفاظ اردو معانی کے ساتھ

شمولیت
جون 13، 2015
پیغامات
34
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
40
کو ئی ایسی کتاب اپلوڈ کریں جس میں عربی الفاظ اگر اسم ہو تو معنی کے ساتھ جمع بھی ہو اور اگر فعل ہو تو معنی کے ساتھ باب کا بھی ذکر ہو کیوںکہ کی جتنا الفاظ کا ذخیرہ ہو گا عربی سیکھنے میں آسانی ہو گی انشاء اللہ
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @جوش صاحب!
کوئی رہنمائی کریں۔ جزاک اللہ خیرا!
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,565
پوائنٹ
791
اگر گرائمر کے بغیر ۔۔صرف ذخیرہ الفاظ ۔۔بڑھانا ہے ،تو کوئی بھی عربی،اردو ڈکشنری پڑھنا شروع کردیں
اور اگر گرائمر بھی ساتھ سمجھنا ہے تو ’’ النحو الواضح ‘‘ یا اس کی مثل کوئی بھی ابتدائی کتاب
اور ’’ صرف ‘‘ کی ابتدائی کتاب ۔۔کتاب و سنت ڈاٹ کام۔۔سے ڈاون لوڈ کر لیں:
عربی گرائمر کی کتب
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
آپ لغت استعمال کریں اس میں ان شاءاللہ سب کچھ ملیگا اسم ،فعل،حرف ۔ واحد ،جمع ،فعل کس باب سے ہے ، کلمات کے مشتقات وغیرہ وغیرہ ۔۔ لغت میں جیسے : مصباح اللغات، القاموس الوحید لیکن المعجم الوسیط سب سے بہتر لغت ہے ۔پہلے دونوں میں ضبط کلمات میں کچھ غلطیاں ہیں جسے اہل لغت اور عربی قواعد کا ذوق رکھنے والے ہی سمجھ سکتے ہیں ۔عربی قواعد میں امین النحو شرح نحومیر، ھدایۃ النحو اور النحوالواضح وغیرہ اسکے علاوہ کسی باصلاحیت استاذکی رہنمائی ضروری ہے ۔
 
Top