• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی ترکیب۔۔۔

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
اسلام و علیکم۔۔۔
عربی عبارت کی ترکیب میں مھارت حاصل کرنی کیلیے مشورہ اورپی ڈی ایف کتب درکار ھے۔۔۔جزاکم اللہ۔۔۔
وعلیکم السلام
شرح مائۃ عامل کی کوئی اردو شرح دیکھ لیں۔ جس میں تراکیب موجود ہوں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
اسلام و علیکم۔۔۔
عربی عبارت کی ترکیب میں مھارت حاصل کرنی کیلیے مشورہ اورپی ڈی ایف کتب درکار ھے۔۔۔جزاکم اللہ۔۔۔

وعلیکم السلام
شرح مائۃ عامل کی کوئی اردو شرح دیکھ لیں۔ جس میں تراکیب موجود ہوں۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/al-basheer-al-kamal-bahlle-sharah-miyatu-aamil.html
 

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
ایک اور کتاب ہے میرے پاس ہارڈ کاپی میں بنام ’’مشکل ترکیبوں کا حل مع قواعد و نکات از مولانا حسین احمد ہردواری‘‘ اسے دیکھ لیں۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!تراکیب میں مہارت کے لیے مختلف لغات القرآن کے نام سے موجود تفاسیر کا مطالعہ بھی کارگر ثابت ہو سکتا ہے۔ان شاء اللہ
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
ترکیب کرنا اصل میں ایک مہارت ہے جس کے اصول و ضوابط مقرر ہیں اس لیے اگر اصول و ضوابط پر عبور حاصل ہو تو ترکیب کرنا کوئی مسئلہ نہیں ورنہ علماء نے تو اپنے اپنے ذہن کے مطابق اس پر کام کیا ہے لیکن ممکن ہے کہ آپ کا جو ذہن ہو وہ چیز وہاں سے نہ مل سکے اس لیے اس مہارت کو حاصل کرنے کی کوشش کریں نہ کہ ترکیبیں ہی رٹ لی جائیں۔ہا ہا ہا
 
شمولیت
اکتوبر 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
44
پوائنٹ
27
تمام حضرات کا شکریہ جزاکم اللہ خیرا۔۔۔ آزاد بھائ اگرٹپ اپلوڈ کردے تو احسان والی بات ھو جایئگی۔۔۔
 
Top