• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سیکھنا

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,774
ری ایکشن اسکور
8,438
پوائنٹ
964
اردو زبان میں عربی زبان کی تعلیم کے بارے میں فی الحال تو کوئی جگہ میرے علم میں نہیں ہے البتہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کی کے عمادۃ البحث العلمی کی جانب سے عربی زبان میں عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان قسم کا مواد رکھا ہوا ۔۔۔
اگر کوئی تدریجا جیساکہ انہوں نے مختلف مراحل میں اس کو تقسیم کیا ہے سب کا صبر و تحمل کے ساتھ مطالعہ کر کے ساتھ ساتھ تمرینات بھی حل کرتا رہے تو امید ہے کافی حد تک عربی کی سوجھ بوجھ حاصل ہو جائے گی ۔
http://10.0.0.2/web/spages/edu/syukbah/syukbah.htm
مستوی سے مراد سمسٹر ہے ۔کل چار مستوی ہیں ۔
مستوی کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے پہلے حصے میں عربی الفاظ اور چھوٹے موٹے قواعد ذکر کیے جاتے ہیں ساتھ تصاویر وغیرہ بھی دی گئی ہیں اس لیے معنی سمجھنا بالکل آسان ہے ۔
دوسرے حصے میں عربی پڑھنا سکھایا گیا ہے ۔
تیسرے میں بول چال
اور چوتھے میں عربی لکھنے کی تعلیم دی گئی ہے ۔
 
قاضی786

رکن
شمولیت
فروری 06، 2014
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
70
پوائنٹ
75

یہ لنک کام نہیں کر رہا

کیا کوئی اور لنک مل سکتا ہے؟

شکریہ
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
میں بھی یہ جاننا چاہتا ہوں؟

کوئی ویب سائٹ عربی سکھانے والی ہو تو میرے ساتھ شئیر کریں۔
قرآنی عربی سیکھنی ہو تو اردو دان طبقہ کے لئے مصباح القرآن سے بہتر کوئی کورس نہیں۔ پہلا سپارہ اٹھائیں اور بس ترجمہ پڑھنا شروع کر دیں۔ تین کلرز پر مشتمل الفاظ ہیں۔ ہر صفحہ پر بس دو یا تین خالص عربی الفاظ لال رنگ میں ہیں، جنہیں یاد کرنا ہوتا ہے۔ باقی کالے رنگ میں حروف وہ ہیں جو اردو میں بھی مستعمل ہیں، نیلے رنگ والے حروف وہ ہیں، جو ہیں تو عربی کے، لیکن انہیں یاد کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ وہ قرآن میں اتنی کثرت سے استعمال ہوتے ہیں کہ خودبخود یاد ہو جاتے ہیں۔

تعارفی ویڈیو:

ڈاؤن لوڈ لنکس:
http://forum.mohaddis.com/threads/19182/

تشریحی لیکچرز:
http://bait-ul-quran.org/pages/videos1.php
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,089
پوائنٹ
1,155
قرآنی عربی سیکھنی ہو تو اردو دان طبقہ کے لئے مصباح القرآن سے بہتر کوئی کورس نہیں۔ پہلا سپارہ اٹھائیں اور بس ترجمہ پڑھنا شروع کر دیں۔ تین کلرز پر مشتمل الفاظ ہیں۔ ہر صفحہ پر بس دو یا تین خالص عربی الفاظ لال رنگ میں ہیں، جنہیں یاد کرنا ہوتا ہے۔ باقی کالے رنگ میں حروف وہ ہیں جو اردو میں بھی مستعمل ہیں، نیلے رنگ والے حروف وہ ہیں، جو ہیں تو عربی کے، لیکن انہیں یاد کرنے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ وہ قرآن میں اتنی کثرت سے استعمال ہوتے ہیں کہ خودبخود یاد ہو جاتے ہیں۔

تعارفی ویڈیو:

ڈاؤن لوڈ لنکس:
http://forum.mohaddis.com/threads/19182/

تشریحی لیکچرز:
http://bait-ul-quran.org/pages/videos1.php
جزاک اللہ خیرا
 
Top