• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی سے اردو زبان میں ترجمہ کا آف لائن سافٹ ویئر درکار ہے

شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
مختلف تراجم سنٹرز میں ایسے سافٹ ویئر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے جو عربی سے اردو یا اردو سے عربی میں ترجمہ فوری طور پر کر دیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان سنٹرز کے مالکان شاید پیشہ ورانہ مجبوریوں کی بنیاد پر ایسے سافٹ ویئرز کا نام بتانے سے گریزاں رہتے ہیں۔ اگر کوئی ساتھی ایسے کسی سافٹ ویئر کا نام جانتے ہوں جو ٹورنٹ یا کسی اور طریقہ سے مکمل ورژن میں ڈاونلوڈ کیا جاسکے اور سہل طریقے سے قابل استعمال ہو تو عین نوزش ہو گی۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
مختلف تراجم سنٹرز میں ایسے سافٹ ویئر دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے جو عربی سے اردو یا اردو سے عربی میں ترجمہ فوری طور پر کر دیتے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ان سنٹرز کے مالکان شاید پیشہ ورانہ مجبوریوں کی بنیاد پر ایسے سافٹ ویئرز کا نام بتانے سے گریزاں رہتے ہیں۔ اگر کوئی ساتھی ایسے کسی سافٹ ویئر کا نام جانتے ہوں جو ٹورنٹ یا کسی اور طریقہ سے مکمل ورژن میں ڈاونلوڈ کیا جاسکے اور سہل طریقے سے قابل استعمال ہو تو عین نوزش ہو گی۔

یہ چیک کر لیں ھو سکتا کہ آپ کو کوئی فائدہ ھو

http://translate.google.com/#ar/ur/وَمَا أَرْسَلْنَا مِن قَبْلِكَ إِلاَّ رِجَالاً نُّوحِي إِلَيْهِمْ فَاسْأَلُواْ أَهْلَ الذِّكْرِ إِن كُنتُمْ لاَ تَعْلَمُونَ

http://webtranslation.paralink.com/translator/

http://translation.babylon.com/arabic/to-urdu/

http://imtranslator.net/translation/arabic/to-urdu/translation/
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
میرے خیال میں تو ابھی تک ایسا کوئی سافٹ ویئر موجود نہیں ہے جو مکمل عبارتوں کو اردو سے عربی یا عربی سے اردو میں صحت کے ساتھ منتقل کر سکتا ہوں۔ واللہ اعلم۔
 
شمولیت
مارچ 03، 2013
پیغامات
255
ری ایکشن اسکور
470
پوائنٹ
77
میرے خیال میں تو ابھی تک ایسا کوئی سافٹ ویئر موجود نہیں ہے جو مکمل عبارتوں کو اردو سے عربی یا عربی سے اردو میں صحت کے ساتھ منتقل کر سکتا ہوں۔ واللہ اعلم۔
تو شاکر بھائی تراجم سنٹرز والے کیا کرتے ہیں پھر؟
میں نے ان سے بہت پوچھنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ بتاتے بھی نہیں ہیں۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
تو شاکر بھائی تراجم سنٹرز والے کیا کرتے ہیں پھر؟
میں نے ان سے بہت پوچھنے کی کوشش کی ہے لیکن وہ بتاتے بھی نہیں ہیں۔
میرا ایسا کوئی تراجم سینٹرز سے کام کرنے یا کروانے کا تجربہ تو نہیں۔ لیکن بہرحال ان کے پاس لوگ موجود ہوتے ہوں گے جو ترجمہ کرتے ہوں گے۔
سافٹ ویئر کی مدد سے کام چلاؤ ترجمہ کر کے پھر اس کی تزئین و آرائش کرتے ہوں گے۔ واللہ اعلم۔
ایسی کوئی چیز اگر ہوتی تو انٹرنیٹ پر ضرور موجود ہوتی۔ مفت نہ ہوتی تو بکنے کے لئے ہوتی، لیکن ہوتی ضرور۔
 
Top