السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
آپ مکتبہ شاملہ کے ذریعہ بھی بآسانی ختم کرسکتے ہیںالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
عربی متن میں سے حرکات کو حذف کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
ایم -ایس ورڈ میں کیسے کریں ؟
مثلاً:-
وَاسْجُدِي وَارْكَعِي مَعَ الرَّاكِعِينَ
واسجدي واركعي مع الراكعين
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطاء فرمائے ، آمین ۔وعلیکم السلام - بھائی یہ ایک چھوٹا سا ٹول اس مقصد کے لیے ہم نے تیار کیا ہے فی الحال یہ آن لائن ہے، اس کو آف لائن بھی کر دیں گے ان شاء اللہ۔ آپ اس میں اوپر والے باکس میں عربی عبارت پیسٹ کریں پھر اپنے مطلوبہ بٹن پر کلک کرکے کنورٹ کریں۔
http://ihyas.com/aup/
شکریہ !السلام علیکم،
https://github.com/azeemdin/urduproofreader/raw/master/current release/UrduProofReader.exe
یہ ڈاؤنلوڈ کرلیں ۔ یہ اسکے علاوہ بھی بہت سے کام کرتا ہے ، خاص کر پروف ریڈنگ کے لئے ہے ۔
مندرجہ ذیل عربی اور اردو کے متبدل کے طور پر استعمال ہوتا ہے ، اعراب بھی ختم کرتا ہے ۔
https://archive.org/download/arabic-urdu-convertor-997/Arabic_urdu_convertor_997.zip
MQH Text Edior یہ پروف ریڈنگ ، اخفاء تشکیل ، عربی - اردو متبدل ، پروف ریڈنگ وغیرہ سب کے لئے مؤثر ہے
https://archive.org/download/mqh-3a/MQH3a.zip