• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عربی گرامر قرآن کریم سے

شمولیت
دسمبر 02، 2012
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
196
پوائنٹ
84
بسم اللہ الرحمان الرحیم
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
قرآن کریم کو عربی میں سمجھ کر پڑھنے کی شوق رکھنے والے حضرات کے لئے ایک خوش خبری ہے کہ ایک نئی کتاب "عربی گرامر قرآن کریم سے" آئی ہے۔ اس کتاب میں عربی زبان کو ایک نئے اور آسان انداز سے سکھایا گیا ہے۔اکثر الفاظ اور مثالیں قرآن کریم سے لئے گئے ہیں جس سے گرامر سیکھتے سیکھتے قرآن کریم کا معنیٰ بھی سمجھ میں آتا جائے گا ان شاء اللہ۔بہت مفید کتاب ہے۔ اسے مندرجہ ذیل لنک سے مفت میں ڈاؤنلوڈ کرلیں:
https://kitabosunnat.com/kutub-library/Arbi-Gramer-Quran-kareem-Se
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
 
Top