• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عشرہ ذوالحجہ :

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12036738_896805053747689_8801243936230500817_n (1).png




عشرہ ذوالحجہ : 9 ذوالحجہ یوم عرفہ کے دن روزے کی فضیلت


رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:


صيام يوم عرفة، أحتسب على الله أن يكفر السنة التي قبله، والسنة التي بعده

میں امید رکھتا ہوں کہ یوم عرفہ کے روزہ سے سالِ آئیندہ اور سالِ گذشتہ ، دو سال کے گناہ اللہ تعالیٰ معاف کرتا ہے اور یومِ عاشورہ کے روزہ سے صرف ایک سال گذشتہ کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔

(رواه مسلم، كتاب الصيام، حديث 1162)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
12038465_740313459435105_1214285981907677163_n (1).png



Fasting on Arafah 9th Zilhajjah



عن أبي قتادة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم صيام يوم عرفة إني أحتسب علی الله أن يکفر السنة التي قبله والتي بعده

Narrated from Abu Qatadah that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: “Fasting on the Day of ‘Arafah, I hope from Allah, expiates for the sins of the year before and the year after.”

حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے اللہ سے امید ہے کہ عرفہ کے دن کا روزہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ ہو جائے گا۔

[Sunan Ibn-e-Majah, Chapters on Fasting, Hadith: 1730]
 
Top