حائضہ عورت اگر عصرکےوقت پاک ہو تو کیا وہ ظہر کی نماز بھی ادا کرے گی؟؟؟
اسی طرح کیا اگر عشاء کے وقت پاک ہو تو کیا وہ مغرب کی نماز بھی ادا کرے گی؟؟؟
اس معاملے میں ایک جگہ پر عورت پر مسافر والی حدیث لگائی گئی ہے اگر اس حالت میں تو عورت مسافر نہیں ہوتی۔ تو پھر جمع نمازیں کیوں؟؟