• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ احسان الٰہی ظہیر رحمتہ اللہ کا چیلنج قبر پرستوں کو

طالب علم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 15، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
574
پوائنٹ
104
--------
اہلحدیثیوں کا یہی تو قول ہے
ہاتو برہانکم إن کنتم صادقین

اپنی زبانوں کو تلواریں اور اپنی قلموں کو بندوقیں مت بناؤ، دلیل سے بات کرو
تم کہتے ہو سعودی عرب نے قبریں گرا دی ہیں، ظلم کیا!
جاو، میں اللہ کے فضل و کرم سے، اہلحدیث کا ایک چوکیدار ہونے کی حیثیت سے
اس اسٹیج پہ جہاں سینکڑوں‌کی تعداد میں ٹیپیں لگی ہوئیں،
ڈنکے کی چوٹ پر، اپنے احباب دوستوں، علماء کی ، رفقاء کی موجودگی میں اعلان کرتا ہوں
دنیا کے ذخیرہ حدیث سے
ایک حدیث نکال کے دکھا دو جس میں نبی کائنات نے قبروں کو پختہ بنانے کا حکم دیا ہو
صرف ایک حدیث
صرف ایک حدیث
صرف ایک حدیث
کعبے کے رب کی قسم ہے کل تمہارے ساتھ مل کر سعودی عرب کے خلاف جلوس نکالوں گا
=============================
شیخ احسان الٰہی ظہیر
Allama Ehsan Elahi Zaheer on Graves - YouTube[/QUOTE]
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
کہتے ہیں جب یہ قبے شبے گرانے کا واقعہ پیش آیا ، تو ان کو پسند کرنے والے لوگوں نے علماء کے ایک وفد کے ذریعے سعودی حکومت سے شکوہ کیا اور ناراضی کا اظہار کیا ـ
کہتے ہیں سعودی بادشاہ نے کہا :
اگر قبروں کو پکاکرنا ، اور ان کو اس طرح قبوں کی شکل دینا ، شریعت سے ثابت کردیا جائے تو میں ان سب کو سونے سے دوبارہ تعمیر کروا دوں گا ۔
 
Top