• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علامہ محمد اقبالٌ کے لیے دعاء مغفرت

شمولیت
اکتوبر 06، 2017
پیغامات
37
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
27
صدیوں بعد ایسے لوگ پیدا ہوتے ہیں جنھیں علامہ کہتے ہوئے بھی یہ محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ یہ لفظ ان کے لیے کافی نہیں ۔ وہ جیتے تو تھوڑا عرصہ ہی ہیں مگر زندہ ہزاروں سال رہتے ہیں۔ وہ جنھیں دیکھ کہ سلف سالحین کی یاد تازہ ہو جائے انہی میں سے ایک علامہ محمد اقبالؒ ہیں۔ امت کا درد ، متحد کرنے کی فکر اور نوجوانوں کو درسِ خودی دینا ہی ان کی زندگی تھی۔
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

iqbal.jpg
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
صدیوں بعد ایسے لوگ پیدا ہوتے ہیں جنھیں علامہ کہتے ہوئے بھی یہ محسوس ہورہا ہوتا ہے کہ یہ لفظ ان کے لیے کافی نہیں ۔ وہ جیتے تو تھوڑا عرصہ ہی ہیں مگر زندہ ہزاروں سال رہتے ہیں۔ وہ جنھیں دیکھ کہ سلف سالحین کی یاد تازہ ہو جائے انہی میں سے ایک علامہ محمد اقبالؒ ہیں۔ امت کا درد ، متحد کرنے کی فکر اور نوجوانوں کو درسِ خودی دینا ہی ان کی زندگی تھی۔
اللہ ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین

19871 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
آمین یا رب العالمین
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
اللہ انکی اخطاء کو معاف فرمائے ، ان پر رحمت فرمائے اور انکے درجات بلند فرما کر جنت الفردوس عطاء فرمائے ۔ آمین
 
Top