محمد سعود مقصود
مبتدی
- شمولیت
- مارچ 04، 2025
- پیغامات
- 7
- ری ایکشن اسکور
- 1
- پوائنٹ
- 5
الحمد للہ رب العالمین، والصلوٰۃ والسلام علی سید الأنبياء والمرسلین محمد وعلى آله وصحبه أجمعين! اما بعد
قال الله تعالى: يَرْفَعِ اللَّہُ الَّذِينَ آمَنُوا مِنكُمْ وَالَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ دَرَجَاتٍ ۚ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ۔
قارئین کرام!
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے ہمارے گاؤں پوکھریا، پوسٹ ۔ نرائن پور، ضلع ۔ جامتاڑا جھارکھنڈ میں دینی تعلیم و تربیت کے میدان میں ایک نمایاں مقام رکھتا ہے۔
اس بستی کے لوگوں کی دینی غیرت و محبت کا نتیجہ ہے کہ آج اس چھوٹے سے گاؤں (پوکھریا) میں علم کی ایسی روشنی پھیلی ہوئی ہے، جس کی مثال بہت کم ملتی ہے۔
یہاں کے گھروں سے علم کی خوشبو آتی ہے، مسجدوں میں قرآن کی صدائیں گونجتی ہیں، اور مکتبوں میں ایمان کی شمعیں روشن ہیں۔
اسی ایمان افروز فضا کا نتیجہ ہے کہ آج اس بستی میں 123(ایک سو تئیس) ایسے خوش نصیب افراد موجود ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے حافظِ قرآن اور عالمِ دین بننے کی سعادت بخشی ہے۔
اور اس گاؤں کے بارے میں ایک مقولہ ہے کہ اگر آپ اس گاؤں میں پتھر پھینکیں گے تو کسی عالم کو ہی لگے گا (اتنی تعداد میں علماء کرام ہیں)۔
یہ تعداد نہ صرف ہمارے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ اس بات کی دلیل بھی ہے کہ جب نیت خالص ہو اور ماحول دینی بن جائے تو علم و ایمان کے چشمے خود بخود پھوٹنے لگتے ہیں۔
ذیل میں ان 123 معزز حضرات کے اسمائے گرامی پیش کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کی محنت، قربانی اور علمی خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بنیں۔
1.مولانا عبداللطیف بن دکھی میاں شمسی (رحمہ اللہ)
2.مولانا محمد اسحاق بن بھاتو میاں شمسی (رحمہ اللہ)
3.مولانا محمد وزیر بن ڈاڑھو میاں شمسی (رحمہ اللہ)
4.مولانا عبدالخالق بن محمد وزیر جامعی (رحمہ اللہ)
5.مولانا محمد عباس بن عبدالحمید (رحمہ اللہ)
6.مولانا محمد جرجیس بن عبد الحمید سلفی (رحمہ اللہ)
7.مولانا عبدالعلیم بن عبد العزیز مدنی
8.مولانا عبدالکریم بن ساجن میاں اثری
9.حافظ ومولانا عبدالباری بن عبد الغنی اصلاحی
10.مولانا عبدالمالک بن عبد الخالق فیضی
11.مولانا محمد سفیان بن محمد عباس فیضی
12.مولانا محمد مصطفی بن یاد علی اصلاحی
13.مولانا محمد یاسین بن محمد اسحاق اصلاحی
14.مولانا محمد سعید بن عبد الجلیل سلفی
15.حافظ ومولانا محمد مبارک بن محمد مسلم سلفی
16.مولانا عبدالواحد بن نوشاد علی اثری
17.حافظ ومولانا عبدالحنان بن محمد جرجیس سلفی
18.حافظ ومولانا عبدالغفار بن رؤف میاں سلفی
19.مولانا عبدالغفار بن عبد القادر سلفی
20.مولانا عبدالواجد بن عبد الخالق فیضی
21.مولانا عبدالقدوس بن محمد عثمان فیضی
22.حافظ ومولانا محمد الیاس بن محمد مسلم سلفی
23.حافظ محمد صغیر بن محمد مسلم سلفی
24.حافظ محمد اشرف بن محمد یاسین (ہریری وفرقانی)
25.حافظ محمد طارق بن محمد مستقیم سلفی
26.حافظ محمد احسان بن مبارک سلفی
27.حافظ عبدالرحیم عبدالمجید تیمی
28.حافظ عبدالرحمن عبدالمجید تیمی
29.حافظ ابوطالب عبدالمجید سلفی
30.حافظ محمد سہیل عبدالحلیم سلفی
31.حافظ عبدالرقیب بن عبدالعلیم سلفی
32.حافظ ومولانا عبدالمحسن بن عبدالعلیم سلفی
33.حافظ عبدالقدیر بن عبدالعلیم تیمی
34.حافظ عبیدالرحمن بن انیس الرحمن محمدی
35.حافظ مجیب الرحمن بن گل محمد مصباحی
36.حافظ حفاظت اللہ بن ضیاءالرحمن
37.حافظ ومولانا محفوظ الرحمن بن محمد سلیم الجامعی
38.مولانا عبدالمتین بن قمرالدین سلفی
39.حافظ ومولانا محمد اکرم بن قمرالدین سراجی
40.حافظ ومولانا ابوطالب بن جمال الدین سلفی
41.حافظ عبد المبین بن گل محمد الجامعی
42.حافظ محبوب عالم بن کلیم الدین سراجی
43.حافظ مرشد عالم بن محمد یوسف سراجی
44.حافظ ومولانا محمد مقتدی بن عبدالباری الجامعی
45.حافظ محمد مجتبی بن عبدالباری الجامعی
46.حافظ ومولانا محمد عرفان بن عبدالرؤف سلفی
47.حافظ ومولانا محمد فردوس بن عبدالرؤف سلفی
48.حافظ محمد خالد بن عبدالغفار مصباحی
49.حافظ محمد سعود بن عبدالغفار سلفی
50.حافظ محمد سمیر بن محمد مختار مصباحی
51.مولانا عبدالعزیز بن محمد سفیان محمدی
52.حافظ ضیاءالحق بن سلیمان سراجی
53.حافظ مہتاب عالم بن شمس الدین سراجی
54.حافظ محمد سعود بن اکبر میاں سلفی
55.حافظ عبدالرزاق بن عبدالقادر سلفی
56.مولانا محمد رئیس بن عبدالرزاق سلفی
57.حافظ ابوذر بن عبدالغفار مصباحی
58.حافظ محمد افضل بن عبدالمتین محمدی
59.حافظ محمد ارمان بن محمد مقبول سلفی
60.حافظ محمد کلیم محمد سفیان کلکتوی
61.حافظ ومولانا محمد سعود بن مقصود انصاری الجامعی
62.مولانا عبدالمعید عبدالکریم فیضی
63.حافظ محبوب عالم بن محمد شفیق مصباحی
64.حافظ محمد مقیم عبدالکریم مصباحی
65.حافظ ومولانا محمد مستقیم بن ثناءاللہ سلفی
66.حافظ ومولانا امان اللہ ثناءاللہ سلفی
67.حافظ ومولانا محمد ارشاد بن محمد یعقوب فیضی
68.حافظ ومولانا محمد وسیم بن محمد جاوید سلفی
69.حافظ توحید عالم بن محمد شاہد مصباحی
70.حافظ ظہیرالدین بن محمد صدیق سلفی
71.حافظ ومولانا منیر عالم بن ظفرالدین سلفی
72.حافظ امیر حمزہ بن ظہیرالدین الجامعی
73.حافظ محمد ابرار بن محمود میاں المعہدی
74.حافظ محمد معراج بن سلطان کلکتوی
75.حافظ محمد بشارت بن عبدالستار سلفی
76.حافظ ومولانا عبدالباسط بن عبدالخالق فیضی
77.حافظ ومولانا عبدالواسع بن عبدالخالق فیضی
78.حافظ محمد فیصل بن عبدالمالک اثری
79.حافظ ومولانا فیض الرحمن بن عبدالماجد الجامعی
80.حافظ ومولانا فیاض احمد بن عبد المالک الجامعی
81.حافظ ومولانا محمد احسان بن عبدالماجد الجامعی
82.حافظ ومولانا عبیدالرحمن بن عبدالماجد الجامعی
83.حافظ عبادالرحمن بن عبدالمالک الجامعی
84.حافظ عین الحق بن نعیم الحق عالیاوی
85.حافظ ومولانا محمد شکیل بن محمد سعید الجامعی
86.حافظ ومولانا ضیاءالحق بن نورالدین سلفی
87.حافظ ومولانا عبدالسبحان بن عبدالحنان سلفی
88.حافظ ومولانا احسن جمیل بن عبدالحنان سلفی
89.حافظ محمد ریحان بن محمد جرجیس سلفی
90.حافظ محمد احسان بن محمد عالم
91.حافظ محمد وسیم بن محمد عابد سلفی
92.حافظ محمد ساجد بن شرف الدین سلفی
93.مولانا علیم الدین بن دین محمد سراجی
94.حافظ ومولانا محمد سرفراز بن محمد قاسم سلفی
95.مولانا عبدالمبین بن عبدالکریم سلفی
96.حافظ محمد اشفاق بن محمد طاہر جمالی
97.حافظ محمد اقبال بن جان محمد سلفی
98.حافظ ومولانا محمد وسیم بن نوشادعالم الجامعی
99.حافظ ومولانا محمد شعیب بن ادریس میاں البازی
100.مولوی محمد نذیر محمد یاسین البازی
101.حافظ ومولانا محمد ریاض بن محمد مسلم البازی
102.حافظ محمد عارف بن محمد نوشاد کیفی
103.حافظ محمد توحید بن سراج الدین
104.مولانا محمد فروز بن حنیف میاں سلفی
105.حافظ عبدالمتین بن حبیب سراجی
106.حافظ محمد حضرت بن محمد عاقل
107.حافظ محمد طہارت بن عبدالرحمن جمالی
108.حافظ محمد اشرف بن عبدالقدوس محمدی
109.حافظ محمد عارف بن محمد صغیر محمدی
110.حافظ محمد آصف بن عبدالقدوس سلفی
111.حافظ محمد مشتاق محمد یوسف مفتاحی
112.حافظ محمد تنزیر بن بشیر الدین سلفی
113.حافظ محمدمستقیم بن محمدیاسین سلفی
114.حافظ محمد افروز حدیث میاں سلفی
115.حافظ حسیب الانصاری نواب انصاری سلفی
116.حافظ عمر انصاری بہارالدین سلفی
117.حافظ عبدالصبور بن محمد شفیق
118.حافظ محمد راشد بن محمد خورشید مصباحی
119.حافظ محمد حسین بن محمد عثمان محمدی
120.حافظ عبد المقیت بن عبد الواسع فیضی
121.حافظ ومولانا محمد شبیر محمدشفیق عالیاوی
122.مولانا محمدشريف بن عطاء اللہ فیضی
123.مولوی محمد سہراب بن عبد الحفیظ محمدی
یہ تعداد 2025 سے پہلے کا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان تمام حضرات کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے،
ان کے ذریعے قرآن و سنت کی روشنی عام کرے،
اور اس بستی کو ہمیشہ علم و ہدایت کا گہوارہ بنائے۔
آمین یا رب العالمین۔
محمد سعود پوکھریاوی
متعلم: جامعہ نجران ، سعودی عرب