• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر سیریز

شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
السلام علیکم ..
کیا عمر سیریز دیکھنا جائیز ہے یا نہیں؟ کیونکہ یوسف قرضاوی اور ڈاکٹر علی الصلابی جائیز قرار دیتے ہیں اور سعودی علماء ناجائیز ؟
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
نہیں mbc نے حضرت عمر فاروق رضی الله عنه کی زندگی پر ڈرامہ بنایا ہے اب یوسف قرضاوی،سلمان العودة اور ڈاکٹر علی الصلابی جائیز قرار دیتے ہیں اور سعودی علماء ناجائیز ...

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
نہیں mbc نے حضرت عمر فاروق رضی الله عنه کی زندگی پر ڈرامہ بنایا ہے اب یوسف قرضاوی،سلمان العودة اور ڈاکٹر علی الصلابی جائیز قرار دیتے ہیں اور سعودی علماء ناجائیز ...

Sent from my SM-G360H using Tapatalk
میرا خیال ہے کہ دین اسلام کی بنیادی تعلیامت سے آگاہ اور سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور سیرت صحابہ رض سے اچھی خاصی واقفیت رکھنے والے مسلمان اس قسم کی سیریز دیکھ سکتے ہیں۔ دیگر لوگ بھی ایسے اصحاب کی موجودگی میں تو اس قسم کی سیریز دیکھ لیں تو کوئی مضائقہ نہیں بلکہ انہیں علمی فائدہ ہی ہوگا۔ لیکن عام لوگوں کے لئے چونکہ ایسی فلمیں عموماً ”دینی نقصانات“ کا سبب بنتی ہیں۔ اس لئے ان کے لئے ازخود ایسی فلمیں دیکھنا ”ناجائز“ ہی ہے۔ گویا ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ
  1. دینی علم رکھنے والوں کے لئے یہ فلم دیکھنا ”جائز“ ہے
  2. مناسب دینی علم نہ رکھنے والوں کے لئے یہ فلم دیکھنا ”ناجائز“ ہے
  3. مناسب دینی علم نہ رکھنے والوں کے لئے یہ فلم دینی علم رکھنے والوں کی معیت میں دیکھنا ”جائز“ ہے
واللہ اعلم بالصواب
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
نہیں mbc نے حضرت عمر فاروق رضی الله عنه کی زندگی پر ڈرامہ بنایا ہے
اسمیں کچھ نمک مرچ لگا کر تو پیش کیا جاتا ہوگا؟؟؟
تھوڑی سی تفصیل اور بتائیں. کون اور کیسے Act کرتا ہے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
محترم یوسف ثانی صاحب کی بات کے ساتھ مزید اضافہ کرلیں کہ :
کچھ لوگ ایسے ہیں جن کی کل کائنات ، انٹرنیٹ ، ڈش ، ٹی وی وغیرہ ہیں ، قرآن ، حدیث ، سیرت وغیرہ کا مطالعہ کرنے کی گویا ان کی مشینری میں سہولت ہی نہیں ۔ ایسے لوگ تو اس طرح کی چیزیں دیکھیں گے تو چلو کچھ نہ کچھ فائدہ ہی ہوجائے گا ۔
لیکن ایک ایسا آدمی جو قرآن پڑھ سکتا ہے ، حدیث سمجھ سکتا ہے ، سیرت نبوی ، اور خلفاء راشدین کے حالات ، اور اسلامی تاریخ کو براہ راست سمجھنے کی اہلیت رکھتا ہے ، اسے کیا ضرورت پڑی ہے کہ دو ٹکے کے ایکٹروں کی ادا کاری میں اسلامی تعلیمات ، سیرت ، اسوہ حسنہ ، اخلاق عالیہ ، اور تاریخ کے درس تلاش کرتا پھرے ؟!
نہیں mbc نے حضرت عمر فاروق رضی الله عنه کی زندگی پر ڈرامہ بنایا ہے اب یوسف قرضاوی،سلمان العودة اور ڈاکٹر علی الصلابی جائیز قرار دیتے ہیں اور سعودی علماء ناجائیز ...
ان فلموں کو بنانے اور دیکھنے نہ دیکھنے میں اختلاف کی بنیاد بہت مضبوط ہے ۔ اور اس میں جواز کا فتوی دینا بہت بڑی جرات کا کام ہے ، وہی لڑکا ، لڑکی جو کسی صحابی یا صحابیہ کا عظیم کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں ، چینل تبدیل کرنے پر وہی ، شخصیت فضولیات کرتی ہوئی نظر آتی ہے ۔ مقدس شخصیات کو ’ ڈرامہ بازی ‘ کی نظر کرنا بہت خطرناک معاملہ ہے ۔
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
مجھے تو اسکے جواز میں کوئ فائدہ نظر نہیں آتا. کوئ فائدہ ھو تو بتایا جاۓ۔۔۔
 
شمولیت
اپریل 25، 2016
پیغامات
45
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
جزاک اللہ خیر...
@ عمر اثری نمک مرچ تو نہیں لگایا گیا تھا ...
تاریخ جو بیان کی گئی تھی وہ بلکل درست تھی..
ایکٹنگ والی بات پر ہی تو اختلاف ہے جس کی وجہ سے دو رائے ہیں یہی ..
مختصرا اس کو نہ دیکھیں تو ہی بہتر ہے؟؟


Sent from my SM-G360H using Tapatalk
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,128
پوائنٹ
412
@ عمر اثری نمک مرچ تو نہیں لگایا گیا تھا ...
محترم!
نمک مرچ لگانے سے میری مراد یہ تھی کہ جو واقعات ھوں اس سے بڑھا گھٹا کر لوگ پیش کرتے ہیں.
اسکی کئ مثالیں موجود ہیں
 
Top