• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمیر حسن راجہ؛ سائٹ انجینئر

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
میرا نام عمیر حسن راجہ ہے۔ پیشے کے اعتبار سے میں مکینکل انجینئر ہوں۔ لیکن یہ میرے لئے سعادت کی بات ہے کہ مجھے کتاب و سنت فورم پر سائٹ انجینئر کے فرائض سرانجام دینے کا موقع دیا گیا ہے۔
فورم پر موجود تکنیکی خرابیوں کے لئے احباب مجھے ذمّہ دار سمجھ سکتے ہیں۔ :)
ڈیزائن یا کوڈ سے متعلق تکنیکی شکایات، تجاویز وغیرہ کے لئے ازراہ کرم مجھ سے رابطہ کیجئے تاکہ سب کے تعاون سے اس فورم کو بہتر طور پر آپریٹ کیا جا سکے۔

شکریہ۔
عمیر
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
عمیر صاحب اللہ تعالی آپ کو یہ دینی خدمت بھرپور انداز میں کرنے کی توفیق دے ۔ضرور آپ کےساتھ کام کرتے ہوئے مزا آئے گا اور بہت کچھ سیکھنے کو بھی ملے گا۔
 
Top