• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمیر کی والدہ محترمہ کے لیے دعا کی اپیل

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
714
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
میری والدہ کے جگر اور تلی کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ڈاکٹرز نے ایڈمٹ کرنے کی تجویز دی ہے ۔ آپ احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
 
عمران اسلم

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
333
ری ایکشن اسکور
1,607
پوائنٹ
204
عمیر بھائی ہم آپ کی والدہ کے لیے صدق دل سے دعا کرتے ہیں کہ
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! بیماری دور کردے۔ اے انسانوں کے پالنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اللہ تعالیٰ انہیں جلد از جلد صحت یاب فرمائے اور ایمان و صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,342
پوائنٹ
800
السلام علیکم،
میری والدہ کے جگر اور تلی کا سائز بڑھ جانے کی وجہ سے کافی تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ڈاکٹرز نے ایڈمٹ کرنے کی تجویز دی ہے ۔ آپ احباب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
لا بأس طهور إن شاء الله!
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
 
جاءالحق

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
48
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
56
أَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ ، اشْفِ وَأَنْتَ الشَّافِى لاَ شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفَاءً لاَ يُغَادِرُ سَقَمًا
اے اللہ! بیماری دور کردے۔ اے انسانوں کے پالنے والے! شفا عطا فرما، تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں، ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے۔
 
ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
عمیر بھائی آپ کی والدہ کا سن کر مجھے اپنی والدہ یاد آگئی ۔ میری والدہ بھی کافی دنوں سے بیمار ہیں اس لیے میں جودعا اپنی والدہ کے لیے کرتا ہوں وہی آپ کی والدہ کے کروں گا اللہ قبول فرمائے۔ آمین
اللهم اشف امی و ابی شفاءً کاملاً عاجلاً
رب ارحمهما کما ربياني صغیرا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,865
ری ایکشن اسکور
41,102
پوائنٹ
1,155
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے(آمین)
آمین
اللہ تعالی انہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے۔آميناللهم اشف كل مريض

Top