• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورتوں سے غیر فطری فعل / نوح علیہ السلام پر بدترین تہمت

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
الاستبصار فيما اختلف من الاخبار --- ابو جعفر محمد بن الحسن الطوسی ---

عورتوں سے غیر فطری فعل / نوح علیہ السلام پر بدترین تہمت

أَحمَدُ بن‌ُ مُحَمَّدِ بن‌ِ عِيسَي‌ عَن‌ مُوسَي‌ بن‌ِ عَبدِ المَلِك‌ِ وَ الحَسَن‌ِ بن‌ِ عَلِي‌ِّ بن‌ِ يَقطِين‌ٍ عَن‌ مُوسَي‌ بن‌ِ عَبدِ المَلِك‌ِ عَن‌ رَجُل‌ٍ قَال‌َ سَأَلت‌ُ أَبَا الحَسَن‌ِ الرِّضَا ع‌ عَن‌ إِتيَان‌ِ الرَّجُل‌ِ المَرأَةَ مِن‌ خَلفِهَا فِي‌ دُبُرِهَا فَقَال‌َ أَحَلَّتهَا آيَةٌ مِن‌ كِتَاب‌ِ اللَّه‌ِ تَعَالَي‌ قَول‌ُ لُوطٍ ع‌هؤُلاءِ بَناتِي‌ هُن‌َّ أَطهَرُ لَكُم‌ وَ قَد عَلِم‌َ أَنَّهُم‌ لَا يُرِيدُون‌َ الفَرج‌َ

شیعہ کے آٹھویں امام ابو الحسن رضا سے ایک روایت طوسی نقل کرتا ہے جو کہ نہایت گھناؤنی اور واشگاف الفاظ میں بیان کی گئی ہے -

ترجمہ : آپ سے کسی نے یہ مسلہ پوچھا کہ کیا مرد عورت کے ساتھ غیر فطری راستے سے اپنی شہوت پوری کر سکتا ہے؟ آپ نے کہا: اس چیز کو قرآن کی یہ آیت ، جو لوط علیہ السلام کا قول ہے ، حلال قرار دے رہی ہے: "هؤُلاءِ بَناتِي‌ هُن‌َّ أَطهَرُ لَكُم‌" (یہ میری بیٹیاں تمہارے لئے زیادہ پاکیزہ ہیں) سمجھا گیا ہے کہ اس سے ان کی مراد غیر فطری راستہ تھا - استغفراللہ


1.jpg

علی بہرام
آزاد
 
Top