• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عہدصحابہ کی تاریخی روا یات اور ان کی چھان بین کاطریقہ

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
تاریخی روایات سے جوحضرات بھی دلچسپی رکھتے ہوں ۔ان کے لئے ناچیز کا مشورہ ہے کہ جناب محمدمبشر نذیر صاحب کی اس تحریر کو ضرور پڑھیں جسے ہم نے درج ذیل عنوان دیاہے۔اور اس پر ڈاؤنلوڈلنک لگادیا ہے۔

عہدصحابہ کی تاریخی روا یات اور ان کی چھان بین کاطریقہ

نوٹ:
واضح رہے کہ بعض احادیث کی تحقیق سے متعلق محمدمبشر نذیر صاحب بعض باتیں محل نظر ہیں ۔
 
Last edited:

حیدرآبادی

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2012
پیغامات
287
ری ایکشن اسکور
500
پوائنٹ
120
نوٹ:
واضح رہے کہ بعض احادیث کی تحقیق سے متعلق محمدمبشر نذیر صاحب بعض باتیں محل نظر ہیں ۔
ان محل نظر باتوں کی جانب تھوڑا سا اشارہ بھی کر دیں تو عین مناسب رہے گا۔
 
Top