• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید الفطر کی رات اعتکاف

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
عید الفطر کی رات اعتکاف
امام ابن عبد البر نے کہا :''کہ عید الفطر کی رات اعتکاف اور روزہ کا مقام نہیں ہے اور نہ ہی یہ رات رمضان سے ہے اوراس رات کا اعتکاف کرنا رسول اللہ ؐ سے ثابت نہیں ہے (التمہید :٧/٥٠٢)جو لوگ عیدالفطر کے چاند کے طلوع ہونے کے بعد بھی مسجد میں رات گزارتے ہیں اس کے مشروع ہونے کی کوئی دلیل قرآن وحدیث میں ہے ۔
 
Top