• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید مبارک !

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
151
پوائنٹ
116
(اہل ایمان کی عید)
لَیْسَ الْعِیْدُ لِمَنْ لَبِسَ الْجَدِیْدِ
اِنَّمَا الْعِیْدُ لِمَنْ خَافَ بِالْوَعِیْدِ
عید انکی نہیں جنہوں نے محض عمده لباس زیب تن کر لیا بلکہ عید تو انکی ہے جو الله کی وعید اور پکڑ سے ڈر گئے
اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا الہ الا اللہ, واللہ اکبر, وللہ الحمد .
تمام اہل اسلام کو عید مبارک !
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
عيدكم مبارك سعيد. تقبل الله منا ومنكم

عید الفطر کے اس مبارک موقع پر میں آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کی خدمت میں صمیم قلب سے عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ تعالٰی سے دست بدعا ہوں کہ وہ آپ کی نماز، روزے، زکوة، وصدقات، دعا، تلاوت اور تمام صالح اعمال کو شرف قبولیت عطا کرے اور زندگی میں صحت و عافیت اور دین وایمان کی توفیق کے ساتھ ساتھ عید کی خوشیاں بار بار عطا فرمائے.

ابن اثر
 
خیر مبارک
آمین
 
فواد

رکن
شمولیت
دسمبر 28، 2011
پیغامات
434
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
74
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

عيد کے پرمسرت اور خاص موقع پر امريکہ کی جانب سے صدر اوبامہ اور وزير خارجہ جان کيری تمام مسلمانوں کو نيک خواہشات کا پيغام پيش کرتے ہيں

http://blogs.state.gov/stories/2016/07/06/ramadan-comes-close-us-wishes-muslims-eid-mubarak

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

digitaloutreach@state.gov

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

Top