• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غسل کےدوران شرمگاہ کو ہاتھ لگنا

عمیر

تکنیکی ذمہ دار
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
221
ری ایکشن اسکور
703
پوائنٹ
199
السلام علیکم،
جیسا کہ ہمیں معلوم ہے کہ شرمگاہ کو چھونے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے تو کیا اسی طرح اگر غسل کرتے ہوئے غلطی سے شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائے تو غسل دوبارہ سے شروع کرنا ہو گا؟

شکریہ
 

ٹائپسٹ

رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
987
پوائنٹ
86
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترم اگر جواب میں ایک حدیث کوٹ کر دیتے تو بات بہت زیادہ وزن پیدا ہو جاتا۔ بغیر کسی دلیل کے تو یہ کسی کے لیے بھی ناقابلَ عمل ہیں، کیونکہ سوال کے پوچھے جانے کا مقصد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان سے آگہی حاصل کرنا ہوتا ہے۔ بے شک آپ نے کہیں نہ کہیں سے پڑھ کر ہی یہ جواب دیا ہوگا اور میرا حسن ظن ہے کہ قرآن و سنت کے مطابق جواب بھی یہی ہوگا۔ لیکن کیا ہی اچھا ہوتا اگر قرآن و سنت سے کوئی ایک دلیل بھی دے دی جاتی ۔
 
Top