• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی کتاب نعمۃ الباری پر تعاقب قسط ١

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,111
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
مولانا غلام رسول رسول سعیدی صاحب بریلوی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں وہ ایک مدرسہ میں شیخ الحدیث ہیں اور اپنے معتقدین کی نظر میں ’’محدث اعظم و سعید ملت ،علامہ‘‘ہیں(نعمۃ الباری :ج١ ص١١٣) مولانا غلام رسول سعیدی بریلوی صاحب کی شرح نعمۃ الباری پیش نظر ھے ،
اس میں کچھ چیزیں قابل تعاقب ہیں
١:اس میں صحیح بخاری کی احادیث پر بھی نقد کیا گیا کہ یہ حدیث ضعیف ھے حالانکہ وہ حدیث متصل باسند ہوتی جن کے متعلق محدثین اور علمائ امت کا اجماع ھے کہ بخاری میں جتنی بھی باسند احآدیث ہیں وہ تمام کی تمام صحیح ہیں ۔مگر افسوس کہ سعیدی بریلوی صاحب جو صحیح بخاری کی احآدیث پر نقد کر رہے ہیں اور ان کے متعلق لکھتے ہیں کہ یہ ضعیف ہے ان للہ و نا الیہ راجعون ۔
٢:اور اپنی یہ حالت ھے کہ ضعیف اور موضوع روایات سے استدلال کرنے سے ان کی نعمۃ الباری ، شرح صحیح مسلم اور تبیان القرآن بھری پڑی ھے جس پر عنقریب بحث کی جائے گی بلکہ بریلویت ،فقہ حنفی اور بدعات کی تائید میں جیسی مرضی بے اصل روایت ملے اس کو لکھ مارتے ہیں،گویا وہ احآدیث جن کی صحت پر اجماع ہو چکا ھے ان کو ضعیف ثابت کرنا اور خود موضؤع ،بے اصل اور ضعیف روایات سے استدلال کرنا سعیدی بریلوی صاحب کا وطیرہ ھے ۔

٣:صحیح بخاری میں موجود فقہی مباحث کی صورت میں رد کیا ہے کہ امام بخاری ان احادیث سے یہ مسئلہ ثابت کرنا چاہتے ہیں اور یہ صحیح نہیں ہے فقہ حنفی کا مسئلہ ہی راجح ہے ،حقائق بتائیں گے کہ حق کیا ہے فقہ حنفی یا حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔دوسرے لفظوں میں صحیح بخاری کا توڑ پیش کیا ھے سعیدی بریلوی صاحب نے منۃ الباری میں ،انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اس کی حقیقت بھی واضح کریں گے ان شائ اللہ ۔

٤:حافظ ابن حجررحمہ اللہ کی فتح الباری پر بے جا تنقید کی گئی ھے تعصب کی انتہائ دیکھیے حافظ ابن حجر کے متعلق لکھتے ہیں :’’حافظ ابن حجر عسقلانی کے ممدوح امام بخاری نے اپنی ’’صحیح بخاری‘‘میں امام اعظم ابو حنیفہ کی عبارات میں متعدد مقامات پر اپنے زعم میں تناقض اور تضآد ثآبت کیا ھے ،وہاں پر حآفظ ابن حجر عسقلانی نے امام بخاری شدت سے تائید کی ھے اور اس تناقض اور تضاد کو برقرار رکھا ھے ،امام بخاری کے متعلق تو ہماری مجال نہیں ہے ،وہ ہمارے نزدیک فن حدیث میں ایسے ہی محترم ہیں جیسے علم فقہ میں ہمارے نزدیک امام اعظم ابو حنیفہ مکرم ہیں ،لیکن حافظ ابن حجر عسقلانی سے قصاص لینے کاتو ہمیں حق پہنچتا ھے ۔‘‘(نعمۃ الباری :ج١ص١٠٦)
نعمۃ الباری اسی تعصب سے بھری ہوئی ھے اور بلاوجہ ابن حجر کا رد کیا گیا جو علم و تحقیق سے خالی ہے ،اس کی حقیقت بھی ہم واضح کریں گے اور قارئین پر مطلع کریں گے کہ سعیدی صاحب نے ابن حجر سے قصاص لینے میں انصاف سے کام لیا ہے یا تقلید اور بدعات کا پرچار کرنے کی خاطریہ روش اپنائی ھے۔
٥:تاویلات باطلہ اور بعیدہ کا سہارا لیا ہے اور بدعات کا خوب اثبات کیا ھے منۃ الباری میں ،اس پر بھی کلام ھو گی ۔
٦:محدثین پر بے جا تنقید کی ہے اور ان کے متعلق غیر مناسب الفاظ استعمال کئے ہیں کیونکہ وہ تقلید اور بدعات کا رد کرتے تھے۔اس پر بھی بحث ھو گی ۔ان شائ اللہ

٧:اصول حدیث اور جرح و تعدیل کا دور سے بی مس نہیں کیا اور نہ ہی اس کا خیال رکھا ھے بس اپنی مرضی کے ترکش چلائے ہیں ۔
الغرض سعیدی بریلوی صاحب نے انصاف سے کام نہیں کاش وہ منۃ الباری میں حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کرتے اور قرآن و حدیث کے مطابق شرح لکھتے ۔مگر افسوس جب بھی کسی مقلد نے حدیث کی شرح لکھی تو صرف اس غرض سے کہ فقہ حنفی کا دفاع کیا جائے اور احادیث کا توڑ کیا جائے اس کی داستان پڑھنے کے لئے ’’پاک و ہند میں علمائے اہل حدیث کی خدمات حدیث ‘‘کا مطالعہ کیا جائے ۔

راقم اس پر مفصل تبصرہ کرے گا پہلے صحیح بخاری کی جن احادیث کو سعیدی بریلوی صاحب نے ضعیف ثابت کیا ہے ان پر بحث کی جائے گی پھر دیگر بحوث پر منصفانہ تجزیہ کیا جائے گا انشائ اللہ

صحیح بخاری میں ضعیف احادیث ہیںسعیدی بریلوی کے نزدیک

!

سعيدي بريلوي صاحب نے لكها هي

بعض وہ حضرات جو صحیح بخاری کو حرف آخر قرار دیتے ہیں ان کی رائے ہے کہ بخاری میں مندرج ہر ہر حدیث صحیح ہے اور سند اور متن کے بیان میں ان سے کسی جگہ غلطی نہیں ہوئی ۔ ہماری رائے ان لوگوں سے بحرحال مختلف ہے ۔ یہ صحیح ہے کہ بخاری میں دیگر تمام کتب احادیث کی بہ نسبت سب سے زیادہ صحیح احادیث ہیں لیکن یہ صحیح نہیں ہے کہ اس میں مندرج کوئی بھی حدیث ضعیف نہیں ہے۔

نعمۃالباری فی شرح صحیح البخاری جلد اول ص نمبر 94

.............................

اس کا رد پیش خدمت ہے

احمد رضا خان بریلوی صاحب نے ردّ کرتے ہوئے لکھا :
اقول اولاً : یہ بھی شرم نہ آئی کہ یہ محمد بن فضیل صحیح بخاری و صحیح مسلم کے رجال سے ہے۔

حوالہ : فتاویٰ رضویہ ، طبع جدید 174/5 ۔

تفصیلی رد کے لئے البشارہ ڈاٹ کام پر جائیں
 
siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104

اسلام علیکم بھائی جان
جزاک اللہ خیرا
آپ نے سعيدي بريلوي صاحب کی شرح پر جو نقد کیا ہے۔بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔بریلوی اپنے یہ اکلوتے ایک محدث پر بہت نازکرتے ہے۔اور مٰیں نےخود شرح مسلم کا مطالعہ کیا ہے۔اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لیے ضعیف اور موضوع روایت کا بھی سہارا لیا گیا۔اور شرح مسلم پڑھنے کے بعد میں نے دیکھا ہے۔اسم رجال میں موصوف کچھ بھی نہیں۔ایک مشال مومل بن اسماعیل کے تعلق سے موصوف نے بہت ہی بدترین بددیانتی کی ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ آپکا یہ نقد کتابی شکل میں بن جائے تو بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ہم جیسے کم علم کی لیے
اللہ حافظ
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ایک ادارہ راقم سے صحیح مسلم کی اردو میں شرح لکھوا رہا ہے جس میں سعیدی بریلوی صاحب کا شرح صحیح مسلم کا رد تفصیلی لکھ رہا ہوں ۔اور اس کی پہلی جلد زیر طبع ہے ،تما بھائیوں سے خصوصی دعاوں کی گزارش ہے ۔
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
،تما بھائیوں سے خصوصی دعاوں کی گزارش ہے ۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اس مقصد میں کامیاب فرمائے اور ہم سب کو یہ توفیق عطا کرے کہ ہم بھی اس کے نازل کردہ دین پر عمل پیرا ہوں اور دین اسلام کی دعوت کا حق ادا کر سکیں۔
 
شمولیت
اگست 18، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
اسلام علیکم بھائی جان
جزاک اللہ خیرا
آپ نے سعيدي بريلوي صاحب کی شرح پر جو نقد کیا ہے۔بہت ہی بہترین کام کیا ہے۔بریلوی اپنے یہ اکلوتے ایک محدث پر بہت نازکرتے ہے۔اور مٰیں نےخود شرح مسلم کا مطالعہ کیا ہے۔اپنے مسلک کو ثابت کرنے کے لیے ضعیف اور موضوع روایت کا بھی سہارا لیا گیا۔اور شرح مسلم پڑھنے کے بعد میں نے دیکھا ہے۔اسم رجال میں موصوف کچھ بھی نہیں۔ایک مشال مومل بن اسماعیل کے تعلق سے موصوف نے بہت ہی بدترین بددیانتی کی ہے۔
میں چاہتا ہوں کہ آپکا یہ نقد کتابی شکل میں بن جائے تو بہت فائدہ مند ثابت ہوگا ہم جیسے کم علم کی لیے
اللہ حافظ
اللہ آپ کو لوگوں کو ہدایت عطافرمائے آمین
 
شمولیت
جون 07، 2015
پیغامات
198
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
86
السلام علیکم ! میرے بھائی یہ پورا تبصرہ یونیکوڈ یا پی ڈی ایف میں کہاں سے دستیاب ہو سکتا ہے ۔البشارہ ڈاٹ کام سے ڈاؤئلوڈ نہیں ہو رہا ۔اگر کسی صاحب کے علم میں ہو تو کوئی متبادل لنک بتا دیں ممنون ہوں گا جزاک اللہ
 
Top