• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلط باتیں پھیلانا صدقہ نہیں

شمولیت
جون 05، 2018
پیغامات
277
ری ایکشن اسکور
15
پوائنٹ
79
.

*اچھی بات پھیلانا صدقہ ہے*

~~~~؛

غلط اور جھوٹھی باتیں پیش کر کے اس کے پھیلانے کیلئے شئیر کیجئے اچھی بات پھیلانا صدقہ ہے یا صدقہ جاریہ ہے کہنا جھوٹ ہے.

بلکہ جھوٹ کے اس میں تین گناہ ہیں

ایک تو جھوٹھی بات پیش کرکے جھوٹ کا گناہ،

دوسرا اس جھوٹی عبارت کے ساتھ "اچھی بات پھیلانا صدقہ ہے" لکھ کر کے اس جھوٹی عبارت کو اچھی بات باور کرانے کے جھوٹ گناہ

تیسرا اس جھوٹ کو پھیلانے کا گناہ

نیز جس کو وہ پھیلا رہا ہے اس میں اگر ایک سے زائد جھوٹ ہونگے تو اس کا گناہ بھی اسی قدر زیادہ ہوگا.

سید محمد عزیر ادونوی

.
 
Top