ابو حسن
رکن
- شمولیت
- اپریل 09، 2018
- پیغامات
- 156
- ری ایکشن اسکور
- 30
- پوائنٹ
- 90
شیخ سعدی رحمہ اللہ سے ملنے ایک صاحب آئے اور شیخ سعدی گھر پر نہ تھے ، خادمہ نے انکی تواضع کی اور پھر وہ اسکو اپنا نام بتاکر واپس چلے گئے
شیخ سعدی رحمہ اللہ شام کو گھر آئے تو
خادمہ : آپکے کوئی دوست " غین الدین " آئے تھے اور آپکو نہ پا کر واپس چلے گئے
شیخ سعدی : تعجب سے" غین الدین " ؟
خادمہ : جی " غین الدین "
شیخ سعدی : کچھ دیر سوچتے رہے پھر بولے اس نام کا شخص تو میرے حلقہ احباب میں کوئی نہیں
خادمہ : جی اصل میں اسکی"عین " پر نقطہ ( تل ) تھا اسی لیے میں نے" غین الدین "
بتایا ہے
بتایا ہے