• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاویٰ کی سب سے بہترین کتاہیں؟

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
اسلام علیکم،
فتاویٰ کے لیے سب سے بہترین کتاہیں کون کون سی ہیں؟
عربی اور اردو ، دونوں میں۔
ایک تو ہمارے سلف شیخ ابن تیمیہ کی ہے، مجموعہ فتاویٰ الکبریٰ
یہ کسی نے پڑھ رکھی ہے تو رائے دے کہ کیسی ہے؟
اور باقی کون کون سی بہترین ہیں؟
واسلام
محمد اسد
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
السلام علیکم:
عربی میں ایک تو آپ نے بتادی ،فتاوی شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ،پھر اور بھی بہت ساری ہیں ،تاھم ہمارے دور میں فتاوی کے تین مجموعے (۱)فتاوی اللجنۃ الدائمہ (۲) فتاوی علامہ ابن باز (۳)فتاوی شیخ ابن عثیمین
اور اردو میں بھی بہت ساری ہیں،اورمفید وقیمتی بھی ہیں، لیکن،جناب حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کا فتاوی ۔احکام ومسائل،بہت ہی مفید ہے
 
  • پسند
Reactions: Dua

محمد اسد

مبتدی
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
30
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
25
السلام علیکم:
عربی میں ایک تو آپ نے بتادی ،فتاوی شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ ،پھر اور بھی بہت ساری ہیں ،تاھم ہمارے دور میں فتاوی کے تین مجموعے (۱)فتاوی اللجنۃ الدائمہ (۲) فتاوی علامہ ابن باز (۳)فتاوی شیخ ابن عثیمین
اور اردو میں بھی بہت ساری ہیں،اورمفید وقیمتی بھی ہیں، لیکن،جناب حافظ عبد المنان نور پوری رحمہ اللہ کا فتاوی ۔احکام ومسائل،بہت ہی مفید ہے
مفید جواب کے لیے شکریہ۔یہ چاروں فتاویٰ جات میں کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
کتابی شکل میں لینے ہیں مجھے،پی ڈی ایف میں نہیں چاہیے۔
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
اللجنۃ الدائمۃ کا فتوی بس مختصر ہی ہوتا ہے
اگر مدلل فتاوی دیکھنا ہو جہاں فریقین کے دلائل پیش کر کے اس کا جائزہ لیا جاتا ہے اور پھر فتوی دیا جاتا ہے تو عربی میں الشیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتاوی الدین الخالص جوکہ آخری دفعہ جب میں مکتبہ اسلامیہ گیا تو وہاں بھی موجود تھا کوئی 6 ماہ قبل
ایسے ہی اردو میں الشیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ رحمۃ واسعۃ کا فتاوی علمیہ جو کہ مکتبہ اسلامیہ سے چھپا ہے
ھمارے شیخ عبدالمقیت ہزاروی (جو کہ نور پوری رحمہ اللہ کے پرانے تلامذہ میں سے ہیں) عبدالستار حماد صاحب کے فتاوی کی بھی تعریف کرتے تھے غالبا فتاوی اصحاب الحدیث کے نام سے دارلسلام سے چھپا ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
مفید جواب کے لیے شکریہ۔یہ چاروں فتاویٰ جات میں کہاں سے خرید سکتا ہوں؟
کتابی شکل میں لینے ہیں مجھے،پی ڈی ایف میں نہیں چاہیے۔
عربی والے سعودی عرب یا پھرپشاور سے
اور شیخ نورپوری رحمہ اللہ والا لاہور سے شائع ہے المکتبۃ الکریمیۃ
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
فتاوی اصحاب الحدیث ،حافظ عبد الستار الحماد بھی فتاوای کامفیداورآسان مجموعہ ہے ،،،مکتبہ اسلامیہ لاہور سےشائع
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,564
پوائنٹ
791
نہیں سمجھا اس کا مطلب
عربی زبان میں فتاوی کے یہ تین مجموعے (فتاوى اللجنة الدائمة ,مجموع فتاوى ابن باز ,مجموع فتاوى العثيمين،
سعودی سے خریدے جا سکتے ہیں یا ممکن ہے پشاور سے بھی مل جائیں،جبکہ شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے فتاوی کا مجموعہ لاہور سے شائع ہے المکتبۃ الکریمیۃ
 
شمولیت
ستمبر 13، 2014
پیغامات
393
ری ایکشن اسکور
276
پوائنٹ
71
پشاور اور لاھور ہر دو جگہ سے مل سکتے ہیں اور اسی طرح اسلامی یونیورسٹی کی بک شاپ(اسلام آباد) سے بھی مل سکتے ہیں
 
Top