• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتاوی فصول الاحكام للمرغینانی کے مطابق امام بخاري رحمہ اللہ کافر ہيں

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,980
پوائنٹ
323
فتاوی فصول الاحكام للمرغینانی کے مطابق امام بخاري رحمہ اللہ کافر ہيں

حديث رسول ﷺ کے عظيم خادم کے خلاف منکرين قرآن وحديث کا بغض باطن ملاحظہ فرمائيں :
ان الإيمان غير مخلوق ومن قال بخلقہ فہو کافر وقد اخرج کبير من الناس من بخارى منہم محمد بن اسماعيل صاحب الجامع بسبب قولہم الايمان مخلوق
ترجمہ: ايمان غير مخلوق ہے اور جو اسکے مخلوق ہونے کا قائل تو وہ کافر ہے اور اس فتوى کے نتيجہ ميں بخارى کے بہت سے لوگ ايمان سے خارج ہوگئے جن ميں سے محمد بن اسماعيل صاحب جامع صحيح بخاري بھي ہيں کيونکہ وہ ايمان کو مخلوق کہتے تھے۔
ياد رہے کہ ايمان انسانوں کا عمل ہے اور اللہ تعالى نے مخلوق کے ہر عمل کو مخلوق قرار ديا ہے
وَاللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ
ترجمہ: اور اللہ نے ہي تمہيں اور تمہارے اعمال کو پيدا فرمايا ہے




 
Top