• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ

شمولیت
جولائی 06، 2014
پیغامات
165
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ
مجھے فتح الباری شرح صحيح البخارى کا اردو ترجمہ درکار ہے (سوفٹ کاپی مل سکے تو زیادہ بہتر ہے)، کوئی اس سلسلے میں رہنمائی کرے اور الله جزاۓ خیر سے نوازے.
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,281
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
میرے علم کے مطابق فتح ا لباری کا ترجمہ ابھی تک اردو زبان میں کسی نے کرنے کا بیڑا نہیں اٹھایا ۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
آپ کتاب وسنت ڈاٹ کام سے توفیق الباری از شرح صحیح بخاری اردو میں ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔مؤلف نے اس میں فتح الباری کے مباحث بھی شامل فرمائے ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,038
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
فیض الباری کے نام سے دس جلدوں میں ایک شرح مارکیٹ میں ملتی ہے اس میں فتح الباری کا کچھ ترجمہ ملتا ہے البتہ اسکی اردو بہت مشکل ہے جیسے لفظی ترجمہ ہو
 
شمولیت
مئی 20، 2012
پیغامات
128
ری ایکشن اسکور
257
پوائنٹ
90
سنا ہے پاکستان میں اس کا اردو ترجمہ ہو رھا ہے۔۔۔ کسی لائبریری وغیرہ سے رابطہ کریں۔
 
Top