• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ انکار حدیث : مولانا وحید الدین خاں !

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فتنہ انکار حدیث
عرض یہ کہ " فتنہ انکار حدیث" پر مولانا وحید الدین خاں حفظہ اللہ کی لاجواب تحریر ، الرسالہ ڈسمبر 2013 "حدیث رسول -- ایک مطالعہ"خصوصی شمارہ حاضر خدمت ہے ۔۔۔ امید کہ جو حضرات فرقہ اہل القرآن سے متاثر ہوئے ہوں وہ اس تحریر کو پڑھنے کے بعد اپنے دلائل پر نظر ثانی کریں گے اور صراط مستقیم کی پیروی کریں گے ان شاءاللہ ۔۔۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دئے اور صراط مستقیم پر چلائے آمین ۔۔ دوچار صفحہ بطور نمونہ ملاحظہ فرمائیں ۔۔​

مزید کے لئے دئے گئے لنک کو کلک کیجئے ۔۔۔ جزاکم اللہ خیرا​
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
منکرین حدیث اپنی بےتکی باتوں کے حوالے سے مستشریقین کی گھڑی ہوئی دلیلیں بیان کرتے رہتے ہیں لیکن آج تک یہ نہیں بتا سکے کہ محض قرآن پڑھ کر یہ کیسے پتا چل سکتا ہے کہ صلوات کا مطلب نماز ہے اور نماز ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے ، وضو کیسے کیا جاۓ گا ، زکوات کیسے اور کس کس طرح کے مال پر ادا کی جاۓ گی ، چوری کے مال کی کس مقدار پر ہاتھ کاٹا جاۓ گا ، کون سا ہاتھ پہلے کاٹا جاۓ گا اور کس مقام سے - عقل کے فریب میں آ کر جو سمجھ میں آتا ہے، بولتے ہیں ، لکھتے ہیں -
جناب ڈاکٹر فیاض عالم صاحب کی تحریر ہے یہ
https://www.facebook.com/faiyaz.alam.165/posts/10152193015894870?comment_id=29820399¬if_t=like
 

مفتی عبداللہ

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 21، 2011
پیغامات
531
ری ایکشن اسکور
2,183
پوائنٹ
171
ایک منکر حدیث سے میری بات چیت ھورھی تھی انھوں نے کھا کہ اب میں اور میری بیوی ھم دونوں قرآن ھی پڑھتے ھے یہ ترجمے سارے غلط ھے اب ھم اس کو صحیح کررھے ھیں انھوں نے اپنا قرآن دکھایا ومایذکر الا اولوالالباب کھا اس آیت کا ترجمہ سب مترجمین نے غلط کیا ھے نصیحت نھیں لیتے اس کا مادہ تو ذ ک ر ھے اس کا مقصد ھے ذکر نھیں کرتے میں نے کھا اچھا قرآن میں ھے انا خلقناکم من ذکر وانثی یھاں بھی مادہ ک ر ھے اب ترجمہ کرو ھم نے تم کو ذکر یعنی اللہ تعالی کی یاد سے پیدا کیا ھے خاموش ھوگیا بولا سوچ کر جواب دونگا آج تک جواب نھیں آیا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,423
پوائنٹ
521
السلام علیکم

اکثر ممبران منکر حدیث کے حوالہ سے سوالات لکھتے ہیں کہ ہم نے فلاں سے یہ پوچھا کہ قرآن سے ان باتوں کے جواب دیں اور جواب نہیں ملا، تو صحیح معنوں میں آپکو ابھی تک کوئی ایسا ملا ہی نہیں، اس پر فارمز میں ایک زمانہ گزارا ھے ایک ممبر فاروق سرور خان صاحب نے، اکثر ممبران یہاں قرآن مجید سے کچھ سوالات لکھتے ہیں تو ان سوالات سے پہلے انہیں منکر حدیث پر ان معلومات کا ہونا بہت ضروری ھے، جیسے ہاتھ کا کاٹنا تو یہ قرآن سے ہاتھ کاٹنا کا مطلب ہاتھ کو چھری سے ٹک لگانا لیتے ہیں نہ کہ مکمل ہاتھ کاٹ کے علیحدہ کرنا۔ ایسے ہی وضو پر بھی جتنا انہیں قرآن مجید سے ملتا ھے وہی ھے، پھر ایسے ہی نماز پر پرویزی مسلک والے 3 نمازیں پڑھتے ہیں کیونکہ انہیں قرآن سے تین ہی ملتی ہیں۔ زکوۃ پر وہ کہتے ہیں ڈھائی فیصد نہیں بلکہ زیادہ ھے، اسی طرح ٹیکس کو بھی وہ قرآن سے ثابت کرنے کے قائل ہیں۔

فاروق صاحب جو قرآن مجید کا ترجمہ پر لکھ رہے ہیں یہ شائد بہت بڑی غلطی ہو گی ان کی کیونکہ ان سے ایک آیت کے ترجمہ پر بات ہوئی معہ تصاویر اور سائنسی نقطہ نظر سے بھی کہ یہ ترجمہ بالکل غلط ھے مگر وہ اپنی بات پر ہی اٹکے رہے۔ کافی عرصہ سے فارمز سے اب غائب ہیں۔

والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
marhaba صاحب توجہ فرمائیں ۔
بہرام صاحب اس حوالے سے آپ اپنا موقف بھی اپنی کتابوں سے پیش کردیں تو بہتر رہے گا ۔
امام خمینی کا مشہور زمانہ فتویٰ ہے اس بارے میں
 
Top