• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::: فتنہ انکار حدیث :::

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
10364068_627641273970812_2256444135634253630_n.jpg

::: فتنہ انکار حدیث :::
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

خبردار رہو! قریب ہے کہ کوئی آدمی اپنے آراستہ تخت پر ٹیک لگائے بیٹھا ہو اوروہ کہے:ہمارے اور تمہارے درمیان (فیصلے کی چیز) بس اللہ کی کتاب (قرآن)ہے۔ اس میں جوچیز ہم حلال پائیں گے پس اسی کو حلال سمجھیں گے، اور اس میں جوچیز حرام پائیں گے بس اسی کوہم حرام جانیں گے، یاد رکھو! بلاشک وشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو چیز حرام قرار دے دی ہے وہ ویسے ہی حرام ہے جیسے کہ اللہ کی حرام کی ہوئی چیز
(ترمذي ، كتاب العلم عن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم : 2664 ، ،
صحيح الجامع( الألباني): 2657
 
Top