• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتنہ صوفی مسعود المعروف لا ثانی سرکار

ناصر رانا

رکن مکتبہ محدث
شمولیت
مئی 09، 2011
پیغامات
1,171
ری ایکشن اسکور
5,451
پوائنٹ
306
قرب قیامت میں فتنوں کا ظہور ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی پیشن گوئی کا مشاہدہ کر لیں___

نمرودی زہن کے مالک شخص ، اپنی قبالہ جادو کی کرامات دکھا کر اور لوگوں کے زہنوں کو کنٹرول کر کے خواب دکھانے والے مسعود احمد صدیقی عرف لاثانی سرکار کی من گھڑت خوابوں والی شیطانی کتاب وارث فقر کی چند توہین آمیز عبارات ___
(بمطابق چوتھا ایڈیشن ، جولائی 2017)

حضرت علی رضی اللہ عنہ ظاہری طور پر تشریف لائے اور فرمایا "جس کا لاثانی سرکار مولاہے اس کا علی مولا ہے "۔ 210
امام عالی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کی توہین: امام کا جسم لاثانی کے جسم میں داخل ہوا، ابوالفیض کا لقب دیا، کعبہ نے تعظیم کی 211
میں آخری حبیب فقیر ہوں ۔ 205
نبی کریم ﷺ کی زیارت حبیب فقیر کی شکل میں ہوتی ہے ۔ 124
کل کائنات کا مالک و مختار لاثانی سرکار کو بنا دیا گیا ہے ۔ 147،148،149،150،151
حبیب فقیر کی حقیقت کو دنیا کا کوئی بڑے سے بڑا بندہ بھی نہیں سمجھ سکتا۔ 129
(اللہ کا کلام ہوا )مشائخ تمہاری تصانیف کو سند کا درجہ دیں گے ۔ 168
اللہ کا فرمان نازل ہونے کے چند نمونے 254،255،256،257،258،259،260
(اللہ کا کلام ہوا ) جو چاہو کرو کوئی پوچھنے والانہیں ، جمعرات و جمعہ کا دن تمہارے لیے ہے جو چاہے کرو۔ 167
(اللہ کا کلام ہوا ) کتابوں کو مت پڑھو جو پوچھنا ہے ہم سے پوچھو،ظاہر علم (قرآن و حدیث) مت پڑھو ۔ 169
اللہ بننے کا نسخہ ، اذاتم الفقر فھو اللہ جب فقر کامل ہو جاتا ہے تو اللہ ہی ہوتا ہے ۔ 97
کن فیکون کا منصب عطا کیا گیا۔ 29
معراجِ لاثانی سرکار: میں نے جہنم میں عورتوں کی کثرت دیکھی 42،43،276
(اللہ کا کلام ہوا ) کمیٹی بناؤ 255
توہین رسالت ﷺ ، نبی کریم ﷺ کے دل کی شریان لاثانی سرکار ہے ۔ دل کے مریض ہیں ۔ 52،53
سیدہ عائشہ صدیقہ کی گستاخی: 267،268
ولایت کبریٰ کا اختیار لاثانی سرکار کو ہے ۔ 268
دعائیں نازل ہوئیں ۔ 176
(اللہ کا کلام ہوا ) تمہارے جوتے مریدین اٹھائیں، عاجزی مت کرنا، شاہانہ زندگی بسر کرو 256
تم کتے کی طرف بھی اشارہ کرو تو ہم اسے بھی جنتی کر دیں گے ۔ 145
لاثانی سرکار پر درود و سلام ، لاثانی سرکار حبیب اللہ 236،237
توہین انبیاء: تمام انبیاء نے مجھ لاثانی سرکار کے آگے سر جھکایا 201____
کسی کو خود کتاب پڑھنے کی خواہش ہو تو اس لنک پر جائے۔

http://www.mediafire.com/file/n9e6an5ijk104b6/Waris+e+Faqar.pdf
اس کی وڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں۔
اس کوشیئر کرنا ہر مسلمان پہ فرض ہے
#فتنہء_مسعود_احمد_صدیقی_عرف_شیطانی_سرکار
20180327_155904.png
 
Top