• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فتویٰ اور مشکلات

IlmLight

مبتدی
شمولیت
اپریل 29، 2017
پیغامات
11
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
13
اسلام و علیکم !

اگر کوئ ایسے رشتہ سے جڑا ہو جس کے ساتھ رہنا فتوی کے مطابق بہتر نہیں جسکو چھوڑے کی کوشش کی جائے تو بہت فساد کھڑا کردے ، واپسی کے لئے مجبور کردے ، تو ایسی صورت میں کیا کرنا بہتر ہے ۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اسلام و علیکم !
اگر کوئ ایسے رشتہ سے جڑا ہو جس کے ساتھ رہنا فتوی کے مطابق بہتر نہیں جسکو چھوڑے کی کوشش کی جائے تو بہت فساد کھڑا کردے ، واپسی کے لئے مجبور کردے ، تو ایسی صورت میں کیا کرنا بہتر ہے ۔
السلام علیکم
صحیح لکھا کریں ۔
سوال واضح نہیں ، سوال کھل کر لکھیں ۔
جو سمجھ آیا ، اس کو اپنے الفاظ میں بیان کرکے کچھ عرض کردیتا ہوں ۔
مثلا زید کی کزن ہے ، شریعت کے مطابق ان دونوں کا اکٹھے الگ رہنا جائز نہیں ، اب زید شریعت پر عمل کرتے ہوئے ، اس سے الگ ہوتا ہے ، لیکن وہ فساد کھڑا کرتی ہے ، تو اس صورت میں یہی کیا جائے کہ وہ دونوں الگ ہوجائیں کیونکہ شریعت کی یہی تعلیمات ہیں، اور کسی مزعومہ فساد سے نہ ڈریں کیونکہ دونوں اکٹھے رہ کر بھی فساد و فتنہ کا ہی شکار ہورہے ہیں ۔ واللہ اعلم بالصواب ۔
 
Top