• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فجر اور عشاء کی با جماعت نماز پڑھنے کی فضیلت !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فجر اور عشاء کی با جماعت نماز پڑھنے کی فضیلت !!!
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اندھیرے (یعنی فجر اور عشاء) میں چل کر مسجد آنے والوں کو قیامت کے دن کامل نور (بھرپور -اجالے) کی بشارت دے دو

(ترمذي : 223 ،، صحيح الجامع : 2823 ،، أبي داود :561 )
10176011_620287704706169_8772824978566058681_n.jpg
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
نماز فجر و عشاء :


10646882_531836136954652_3448595777767681385_n.jpg

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ صَلَاةٌ أَثْقَلَ عَلَى الْمُنَافِقِينَ مِنْ الْفَجْرِ وَالْعِشَاءِ وَلَوْ يَعْلَمُونَ مَا فِيهِمَا لَأَتَوْهُمَا وَلَوْ حَبْوًا .....


(صحيح بخاري:657, بَاب فَضْلِ الْعِشَاءِ فِي الْجَمَاعَةِ)
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
13557730_1016237368444532_6235800875158550598_n (1).jpg


نماز فجر اور نماز عشاء

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ جب ہم کسی شخص کو فجر اور عشاء کی نماز میں موجود نہ پاتے تو ہم اس کے بارے میں اچھا گمان نہیں رکھتے تھے

(یعنی منافق سمجھنا کیونکہ یہی دونوں نمازیں منافقین پر ذیادہ بھاری ہوتی تھیں)

(صحيح ابن حبان : 2099 ، ،
السلسلة الصحيحة : 7/209 ، ،
صحيح الموارد : 364 (الألباني))
 
Top