محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,803
- پوائنٹ
- 1,069
بسم اللہ الرحمن الرحیم
{عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا»فجر کی دو رکعت سنتوں کی اہمیت
ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا
روایت کرتی ہیں کہ پیارے نبی ﷺ نے فرمایا :
فجر کی دو رکعت (سنت )پوری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے ،اس سے بہتر ہیں ’‘
صحیح مسلم بَابُ اسْتِحْبَابِ رَكْعَتَيْ سُنَّةِ الْفَجْر
Last edited: