• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فجر کی نماز اور حج عمره کا ثواب.!

شمولیت
ستمبر 06، 2017
پیغامات
96
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
65
حضرت انس رضی الله عنه کھتے هیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
"جس نے فجر جماعت سے پڑھی پهر بیٹھ کر الله کا ذکر کرتا رها یهاں تک کے سورج نکل گیا پهر اس نے دو رکعتیں پڑهیں, تو اسے ایک حج اور ایک عمرے کا ثواب ملے گا."
(سنن الترمذی حدیث ۵۵۸, والبغوی فی شرح السنه ۷۱۰.)
.
"قال ابوعیسی ترمذی هذا حدیث حسن غریب قال وسالت محمد بن اسماعیل عن ابی ظلال فقال مقارب الحدیث قال محمد واسمه هلال"
.
شیخ زبیر علی زئی رحمه الله نے انور الصحیحفه میں اسکی سند کو ضعیف بتایا هے
یه روایت غریب منکر هے حضرت انس رضی الله عنه سے سوائے ابو ظلال کے کسی نے روایت نهیں کیا.
.
۱: امام بخاری نے اس روایت کو مقارب الحدیث بتایا هے.
نیز اسکو عنده مناکیر بهی بتایا یعنی اسکے پاس مناکیر هے.
(الضعفاء للعقیلی ج ۴ ص ۳۴۵.)
۲: امام ابن معین اسکو لیس بشیء کھتے هیں. ومرۃ ضعیف لیس بشیء, ومرۃ ضعیف
(ایضا. الکامل ج ۷ ص ۱۱۹. جرح وتعدیل لابن ابی حاتم ج ۹ ص ۷۴. تاریخ اسماء الضعفاء والمتروکین لابن شاهین ص ۱۹۲ ت ۶۷۲, وانظر التاریخ لابن معین ج ۲ ص ۶۲۴. ولابن محرز رقم ۱۶۰)
.
۳: امام ابوداود فلم یرضه وغمزه.
(سوالات الآجری ۲۸۲.)
۴: امام ابن حبان
"کان شیخنا مغفلا یروی عن انس ما لیس من حدیثه لا یجوز الاحتجاج به بحال."
(المجروحین ج ۳ ص ۸۵.)
وذکر ابن حبان فی الثقات
(الثقات ج ۵ ص ۵۰۴.)
۵: امام نسائی
ضعیف, ومرۃ لیس بثقه, ومرۃ لیس بشیء
(الکامل ج ۷ ص ۱۱۹. کتاب الضعفاء للنسائی ص ۱۰۴ ت ۶۰۶. تهذیب ابن حجر ج ۱۱ ص ۸۵.)
۶: امام ابن عدی
"وعامه ما یروی مما لا یتابعه الثقات علیه."
(ایضا.)
۷: ابواحمد الحاکم لیس بالقوی عندهم
(تهذیب التهذیب ج ۱۱ ص ۸۵.)
۸: ابن حجر ضعیف انظر تقریب ۷۳۴۹
نیز حافظ فتح الباری میں کهتے هیں که ابوظلال کو جمھور نے ضعیف کها هے سوائے امام بخاری کے انهوں نے اسکو مقارب الحدیث بتایا.
یاد رهے امام بخاری نے اس راوی سے استشهاد کیا هے.
۹: وقال هیثمی الاکثر علی تضعیفه, وضعفه الجمهور
(مجمع الزوائد ج ۱ ص ۳۶, وج ۱۰ ص ۳۸۴.)
۱۰: ابوحاتم ضعیف الحدیث
(جرح وتعدیل ج ۹ ص ۷۴.)
۱۱: یعقوب بن سفیان لین الحدیث
(المعرفه ج ۲ ص ۶۶۱.)
۱۲: ابوالفتح الازدی ضعیف
(تهذیب لابن حجر.)
۱۳: ذهبی ضعفوه سوی ابن حبان
(کاشف ص ۳۴۲ ج ۲ ت ۶۰۰۸. المغنی ج ۲ ص ۷۱۴ ت ۶۷۸۴. میزان ج ۴ ص ۳۱۶ ت ۹۲۸۰. وتاریخ اسلام ج ۵ ص ۳۲۲.)

ابوظلال کی ایک دوسری منکر روایت کیلئے دیکھے الموضوعات لابن الجوزی ج ۳ ص ۲۶۷.
روایته کلھم ثقات الا ابوظلال
,
اسکے مقابله میں ابوداود نے صحیح روایت میں آیا هے که:
"حدثنا ابو توبه حدثنا الھیثم بن حمید عن یحیی بن الحارث عن القاسم ابی عبدالرحمن عن ابی امامه رضی الله بیان کرتے هیں که رسول الله صلی الله علیه وسلم نے فرمایا که جو اپنے گهر سے وضو کر کے فرض نماز کیلئے نکلے تو اس کا ثواب احرام باندهنے والے حاجی کے ثواب کیطرح هے اور جو چاشت کی نماز کے لئے نکلے اور اسکی خاطر تکلیف برادشت کرتا هو اسکا ثواب عمره کرنے والے کے ثواب کیطرح هے اور ایک نماز سے لے کر دوسری نماز کے درمیان میں کوئی لغو کام نه هو تو وه علیین میں لکھی جاتی هے."
(قال البانی حسن سنن ابی داود ح ۵۵۸. مسند احمد ج ۵ ص ۲۶۸. طبرانی فی الکبیر ج ۸ ص ۱۷۶. بیهقی الکبری ج ۳ ص ۴۹, ۶۳. ومسند الرویانی ۱۲۰۴ وشرح السنه للبغوی ۴۷۲.)
 
Top