• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے اخبارکے دفتر پر حملے میں 12 افراد ہلاک

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ اکبر : پیرس میں مجاہدین نے گستاخانہ خاکہ بنانے والے کارٹونسٹ اڑا دیئے

تفصیلات : http://goo.gl/C9NM1K


 

اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے اخبارکے دفتر پر حملے میں 12 افراد ہلاک


پیرس: فرانس میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے مقامی اخبار کے دفتر پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت 12 افراد ہلاک اور 4 شدید زخمی ہوگئے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 2 مسلح افراد جن کے ہاتھوں میں کلاشنکوف تھیں دارالحکومت پیرس میں ایک ہفت روزہ اخبار کے دفتر میں داخل ہوئے اور فائرنگ شروع کردی تاہم عمارت میں موجود سیکورٹی گارڈز نے بھی جوابی فائرنگ کی جس کے بعد مسلح افراد نے باہر نکل کر ایک کار کو ہائی جیک کر کے تیز رفتاری سے چلانے کی کوشش میں ایک پیدل چلنے والے شخص کچل بھی دیا جب کہ دہشت گردوں اور پولیس کے درمیان کافی دیر تک گلیوں میں فائرنگ کا تبادلہ جاری رہا تاہم دونوں مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

خبررساں ادارے کے مطابق واقعے میں صحافیوں اور 2 پولیس افسروں سمیت 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ فرانسیسی صدر کا جائے حادثہ پر پہنچ کر کہنا تھا کہ یہ ایک دہشت گرد حملہ اور بربریت ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ انہوں نے فوری طور پر کابینہ کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیا۔

دوسری جانب ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ امریکا اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے اور ہم دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے بیان میں واقعے کو بربریت قرار دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اپنے اتحادی فرانس کے ساتھ کھڑا ہے۔

واضح رہے کہ اسی ہفت روزہ نے ڈنمارک کے اخبار میں شائع ہونے والے توہین آمیز خاکے فروری 2006 میں دوبارہ شائع کئے تھے جس پر اسلامی دنیا میں زبردست اشتعال پھیل گیا تھا جب کہ 2011 میں اخبار کے دفتر پر حملہ بھی ہوچکا ہے۔


http://www.express.pk/story/316500/
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
فرانس کے شہر پیرس میں ایک چارلی ہیبڈو نامی میگزین کے دفتر پر حملہ

فرانس کے شہر پیرس میں ایک چارلی ہیبڈو نامی میگزین کے دفر پر حملہ کیا گیا ہے ۔ تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ دہشت گردی منصوبہ متنازعہ اسلامک کارٹون بنانے پر وارننگ ہے ۔ جس میں حملہ آور تقریباََ 2 سے 3 افراد ہو سکتے ہیں اس حملے میں تقریبن 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں

لنک


 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام !!!!


قرآنی نصوص ، احادیث مبارکہ ، عمل صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین ، فتاویٰ ائمہ اور اجماع امت سے یہ بات روز روشن کی طرح واضح اور عیاں ہے کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا قتل ہے اس کی معافی کو قبول نہ کیا جائے ۔ لہٰذا مسلم ممالک کے حکمرانوں کو چاہیے کہ ان کے اس منافقانہ طرز عمل سے متاثر ہونے کے بجائے ایک غیور مسلمان کا موقف اختیار کریں ۔ جس کا نقشہ اس رسالے کے اگلے صفحات قارئین کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔

یہود و نصاریٰ شروع دن سے ہی شان اقدس میں نازیبا کلمات کہتے چلے آ رہے ہیں ۔ کبھی یہودیہ عورتوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیں ، کبھی مردوں نے گستاخانہ قصیدے کہے ۔ کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجو میں اشعار پڑھے اور کبھی نازیبا کلمات کہے ۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے شان نبوت میں گستاخی کرنے والے بعض مردوں اور عورتوں کو بعض مواقع پر قتل کروا دیا ۔ کبھی صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کو حکم دے کر اور کبھی انہیں پورے پروگرام کے ساتھ روانہ کر کے ۔ کبھی کسی صحابی رضی اللہ عنہ نے حب نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں خود گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے جگر کو چیر دیا اور کسی نے نذر مان لی کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ضرور قتل کروں گا ۔ کبھی کسی نے یہ عزم کر لیا کہ خود زندہ رہوں گا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ ۔ اور کبھی کسی نے تمام رشتہ داریوں کو ایک طرف رکھتے ہوئے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خود دیکھنے کے لئے گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور یہودیوں کے سردار کا سر آپکے سامنے لا کر رکھ دیا ۔ جو گستاخان مسلمانوں کی تلواروں سے بچے رہے اللہ تعالیٰ نے انہیں کن عذابوں میں مبتلا کیا اور کس رسوائی کا وہ شکار ہوئے اور کس طرح گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو قبر نے اپنے اندر رکھنے کے بجائے باہر پھینک دیا تا کہ دنیا کیلئے عبرت بن جائے کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انجام کیا ہے انہیں تمام روایات و واقعات کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے یہ اوراق اپنوں اور بیگانوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات اور بات کا حلیہ نہ بگاڑنا ۔ ذات اور بات کا حلیہ بگاڑنے سے امام الانبیاءعلیہما لسلام کی شان اقدس میں تو کوئی فرق نہیں پڑے گا ۔ آپ اپنی دنیا و آخرت تباہ کر بیٹھو گے ۔ رسوائی مقدر بن جائے گی ۔



جیسا کہ قرآن مجید میں اللہ رب العزت اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دینے والوں کے بارے میں ارشاد فرما رہے ہیں ۔

(( ان الذین یوذون اللّٰہ ورسولہ لعنھم اللّٰہ فی الدنیا والآخرۃ واعد لھم عذابا مھینا )) ( 33/احزاب 57 ) ”

بے شک جو لوگ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو تکلیف دیتے ہیں اللہ تعالیٰ کی طرف سے دنیا و آخرت میں ان پر لعنت ہے اور ان کیلئے ذلیل کرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے ۔ “
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
آئیے گستاخان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا انجام دیکھئے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے اسی حوالے سے کارہائے نمایاں ملاحظہ فرمائیے اور اسی بارے میں ائمہ سلف کے فرامین و فتاویٰ بھی پڑھئے پھر فیصلہ فرمائیے کہ ان حالات میں عالم اسلام کی کیا ذمہ داری ہے ۔


یہودیہ عورت کا قتل :


چنانچہ حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ :

(( ان یھودیۃ کانت تشتم النبی صلی اللہ علیہ وسلم وتقع فیہ ، فخنقھا رجل حتی ماتت ، فاطل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دمھا ))

ایک یہودیہ عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیا کرتی تھی ایک آدمی نے اس کا گلا گھونٹ کر ہلاک کر دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے خون کو رائیگاں قرار دے دیا ۔

( رواہ ابوداود ، کتاب الحدود باب الحکم فیمن سب النبی صلی اللہ علیہ وسلم )


گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ام ولد کا قتل :

حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ :

ایک اندھے شخص کی ایک ام ولد لونڈی تھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دیا کرتی تھی وہ اسے منع کرتا تھا وہ گالیاں دینے سے باز نہیں آتی تھی وہ اسے جھڑکتا تھا مگر وہ نہ رکتی تھی ایک رات اس عورت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دینا شروع کیں اس نے ایک بھالا لے کر اس کے پیٹ میں پیوست کر دیا اور اسے زور سے دبا دیا جس سے وہ مر گئی ۔ صبح اس کا تذکرہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں کو جمع کرکے فرمایا ۔ میں اس آدمی کو قسم دیتا ہوں جس نے کیا ۔ جو کچھ کیا ۔ میرا اس پر حق ہے کہ وہ کھڑا ہو جائے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات سن کر ایک نابینا آدمی کھڑا ہو گیا ۔ اضطراب کی کیفیت میں لوگوں کی گردنیں پھلانگتا ہوا آیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بیٹھ گیا ۔ اس نے آکر کہا ۔ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اسے منع کرتا تھا اور وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گالیاں دینے سے باز نہیں آتی تھی ۔ میں اسے جھڑکتا تھا مگر وہ اس کی پرواہ نہیں کرتی تھی اس کے بطن سے میرے دو ہیروں جیسے بیٹے ہیں اور وہ میری رفیقہ حیات تھی گزشتہ رات جب وہ آپکو گالیاں دینے لگی تو میں نے بھالا لے کر اس کے پیٹ میں پیوست کر دیا میں نے زور سے اسے دبایا یہاں تک کہ وہ مر گئی ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ساری گفتگو سننے کے بعد فرمایا تم گواہ رہو اس کا خون ہد رہے ۔

( ابوداود ، الحدود ، باب الحکم فیمن سب النبی صلی اللہ علیہ وسلم ، نسائی ، تحریم الدم ، باب الحکم فیمن سب النبی صلی اللہ علیہ وسلم )
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Police Hunt Three Frenchmen After 12 Killed In

Paris Attack 2015-01-08 09:23:25



Police are hunting three French nationals, including two brothers from the Paris region, after suspected Islamist gunmen killed 12 people at a satirical magazine on Wednesday, a police official and government source said.
The hooded attackers stormed the Paris offices of Charlie Hebdo, a weekly known for lampooning Islam and other religions, in the most deadly militant attack on French soil in decades.

French police staged a huge manhunt for the attackers who escaped by car after shooting dead some of France's top cartoonists as well as two police officers. About 800 soldiers were brought in to shore up security across the capital.

http://video.dunyanews.tv/index.php/en/mustwatch/12534/Police-hunt-three-Frenchmen-after-12-killed-in-Paris-attack#.VK5zrtKUeXZ






اللہ سبحان و تعالیٰ ان دونوں کو استیقامت دے اور انکی حفاطت فرمائیں -

آمین یا رب العالمین
 
Top