جزاک اللہ خیرا عامر بھائی
دیوبندیوں کا مولوی ایک نمبر کا جھوٹا ہے، بلکہ یہ کہا جائے کہ جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے تو بے جا نہ ہو، ہم ان جھوٹ کے پلندوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ جنت کیا چیز ہے۔سنیں:
ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ میرے نبی جناب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں جنت کے اندر ان کا مقام دکھایا گیا تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں جانے کی خواہش ظاہر کی، جس پر فرشتوں نے کہا کہ آپ کی ابھی کچھ زندگی باقی ہے۔ (او کما قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم)
صرف اپنا ٹھکانہ دیکھ کر میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کس قدر جنت میں جانے کی خواہش رکھتے تھے، اور دیوبندیوں کا مولوی نے اپنی افیشنسی بڑھانے کے لئے جھوٹ بولا ہے، اصل بات یہ ہے کہ یہ یہودیوں کی طرح اپنے گمانوں پر خوش ہیں، ان کو پتہ تھا کہ ہم جو کرتوت کر رہے ہیں اس پر چِھتر پڑیں گے اسی لئے وہ موت کی تمنا نہیں کرتے تھے، اور آرزو یہ تھی کہ جنت میں ہمارے سوا کوئی جائے گا ہی نہیں۔۔۔ یہ جاہل دیوبندیوں کے مولوی بھی اسی پر عمل پیرا ہیں شاید۔ واللہ اعلم