• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فضلاے جامعہ یہ کی بورڈ استعمال کریں!

شمولیت
مارچ 13، 2011
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات کو مستقبل میں بھی اردو کے ساتھ عربی کمپوزنگ کی ضرورت پیش آنا ہے، اس لئے میں نے ونڈوز میں کام کرنےکے لئے اردو اور عربی کی بورڈ تیار کیا ہے جس کو لاہور اسلامک یونیورسٹی کی بورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گذشتہ 3 ماہ سے محدث کی تمام تر کمپوزنگ بھی ان پیج کی بجائے ورڈ میں ہورہی ہے۔ اس کے لئے خصوصی ضروریات کو سامنے رکھ کر ایک کی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ کی بورڈ اس لنک پر موجود ہے جس میں تمام خصوصی طغرے وغیرہ بھی شامل ہیں۔ http://dl.dropbox.com/u/9682607/Uploads/LIU Keyboards.rar
تمام طلبہ بھائی نت نئے کی بورڈز بالخصوص فونیٹک کی بورڈ سے احتراز کرتے ہوئے اس کی بورڈ کو انسٹال کریں۔ میری شاکر بھائی سے بھی گذارش ہے کہ جس طرح شروع میں فونٹس کا تعین کردیا گیا ہے، اسی طرح بالخصوص علوم اسلامیہ کے فاضلین کے لئے کی بورڈ کا بھی تعین کردیں اور اس کو ویب سائٹ پر رکھ دیں اور مناسب ہو تو ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈز کا ایک باقاعدہ لنک ہی بنادیں۔ اللہ حافظ
 
ابو مریم

مبتدی
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 22، 2011
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
495
پوائنٹ
22
حسن بھائی ! اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے کیونکہ آپ نے میرے جیسوں کے لیے ایک انمول ہدیہ دیا ہے۔ میں عربی تو بہت آسانی سے لکھ سکتا تھا لیکن میرے لیے اردو لکھنا کارے دارد تھا لیکن آپ کے کی بورڈ کی بدولت اب میں بآسانی اردو بھی لکھ سکتا ہوں۔ جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں۔ میں بصمیم قلب آپ کے لیے دعاگو ہوں کہ اللہ آپ کی محنتوں کو قبول فرمائے اور آپ کو دین حنیف کی مزید خدمت توفیق ارزانی کرے۔ لیکن ابھی ایک مسئلہ باقی ہے کہ جب میں طغرے استعمال کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہاں بر ڈبے سے بن جاتے ہیں لیکن طغرے نظر نہیں آتے اس کی کیا وجہ ہے؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,395
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماشاء اللہ حسن صاحب،
یہ تو بہت اچھا کام ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ اس سے عربی اردو کی بورڈ کے اسٹینڈرڈ کو بنانے میں مدد ملے گی اور احباب زیادہ بہتر انداز میں ٹائپنگ کر پائیں گے۔
ان شاءاللہ اس کی بورڈ کا ڈاؤن لوڈ لنک فورم کے فونٹ والے پیغام کے ساتھ ہی دے دیتے ہیں۔ اگر کہیں اور یہ لنک دینا ہے تو ازراہ کرم بتا دیں۔
 
بشیراحمد

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
101
ری ایکشن اسکور
459
پوائنٹ
115
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیرا
شیئرنگ کا شکریہ
میرے خیال میں نوے فیصد سے زیادہ اردو طبقہ
فونیٹک ، کرلپ ، اردو پاک سائن کی بورڈ کی بورڈ استعمال کرتے ہیں ، یہ تمام کی بورڈ انگریزی حروف کے ساتھ کافی قدر مطابقت بھی
رکھتے ہیں اگر مذکورہ بالا کی بورڈ کو فورم کے ایڈیٹر کا ڈفالٹ کی بورڈ قرار دیا گیا تو شاید فورم پر پوسٹنگ کرنے والے جامعہ کے فضلاء
ہی ہوں گے میرے خیال میں تو عربی اور اردو کی بورڈ کے ویلیوز کے فرق میں چند حروف کا ہی فرق پڑتا ہے جیسے ک ، ھ ی وغیرہ ۔
بہرحال اس میں کوئی شک نہیں کہ ڈاکٹر حسن مدنی صاحب کے بتائے کی بورڈ میں کافی فوائد ہیں ، جیسے کہ عربک سائیٹس پر اس کی بورڈ سے سرچنگ سے زیادہ نتائج کا حصول ، مکتبہ الشاملہ ودیگر عربی سافٹویئر اسی کی بورڈ کو سپورٹ کرتے ہیں لیکن میں نے مکتبہ الشاملہ میں سرچ کیلئے ہمیشہ [LINK=http://www.siratulhuda.com/forums/showthread.php/1654-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%B3%D8%A7%D8%A6%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%88%D8%B1%DA%88] اردو پاک سائن کی بورڈ[/LINK] اور ایم بی سندھی کی بورڈ ہی استعمال کیا ہے ۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800

جزاکم اللہ خیرا بھائی!
آپ کی رائے بہت صائب ہے، دیفالٹ کی بورڈ تو Phonetic ہی ہونا چاہئے۔ لیکن اس کی بورڈ کی سہولت بھی ہونی چاہئے۔ تاکہ جن اسلامک پروگرامز میں عربی کی بورڈ کو ڈیفالٹ رکھا گیا ہے، یا جو حضرات عربی کی بورڈ سے عربی ٹائپ کرتے رہے ہیں، وہ اس کی بورڈ سے اردو بھی ٹائپ کر سکیں، اس کیلئے انہیں الگ سے اردو کی بورڈ نہ سیکھنا پڑے، میں خود 1993 سے عربی کی بورڈ استعمال کرتا رہا ہوں، لہٰذا مجھ جیسے حضرات کیلئے حسن بھائی والا اردو کی بورڈ بہت اچھی آپشن ہے۔
 
Qasam Sayaf

رکن
شمولیت
جولائی 28، 2011
پیغامات
17
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
63
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ تمام حضرات کو مستقبل میں بھی اردو کے ساتھ عربی کمپوزنگ کی ضرورت پیش آنا ہے، اس لئے میں نے ونڈوز میں کام کرنےکے لئے اردو اور عربی کی بورڈ تیار کیا ہے جس کو لاہور اسلامک یونیورسٹی کی بورڈز کا نام دیا گیا ہے۔ آپ کے علم میں ہوگا کہ گذشتہ 3 ماہ سے محدث کی تمام تر کمپوزنگ بھی ان پیج کی بجائے ورڈ میں ہورہی ہے۔ اس کے لئے خصوصی ضروریات کو سامنے رکھ کر ایک کی بورڈ تشکیل دیا گیا ہے۔ یہ کی بورڈ اس لنک پر موجود ہے جس میں تمام خصوصی طغرے وغیرہ بھی شامل ہیں۔ http://dl.dropbox.com/u/9682607/Uploads/LIU Keyboards.rar
تمام طلبہ بھائی نت نئے کی بورڈز بالخصوص فونیٹک کی بورڈ سے احتراز کرتے ہوئے اس کی بورڈ کو انسٹال کریں۔ میری شاکر بھائی سے بھی گذارش ہے کہ جس طرح شروع میں فونٹس کا تعین کردیا گیا ہے، اسی طرح بالخصوص علوم اسلامیہ کے فاضلین کے لئے کی بورڈ کا بھی تعین کردیں اور اس کو ویب سائٹ پر رکھ دیں اور مناسب ہو تو ویب سائٹ پر ڈاؤن لوڈز کا ایک باقاعدہ لنک ہی بنادیں۔ اللہ حافظ
win8 men ya key board nhi ho rha . is ka koi hal bataen. jazakumullah
@انس
@شاکر
 
Top