• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فعل ماضی و مضارع کی گردانیں

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
فعل ماضی معلوم


َسجَدَ
‘ اس(ا یک مرد)نے سجدہ کیا
سَجَدَا
‘ ان دونوں (مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدَوا
‘ ان(سب مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدَت ْ
‘ اس(ایک خاتون)نے سجدہ کیا
سَجَدَتا
‘ ان دونوں (خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدَن َ
‘ ان سب(خواتین )نے سجدہ کیا
سَجَدْت َ
‘ تم(ا یک مرد)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُمَا
‘ تم(دونوں مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدْتم
‘ تم(سب مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدْتِ
‘ تم(ا یک عورت)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُمَا
‘ تم دونوں(خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُنَّ
‘ تم سب (خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُ
‘ میں نے سجدہ کیا
سَجَدْنَا
‘ ہم نے سجدہ کیا

فعل ماضی مجہول


سُجِدَ

اس(ا یک مرد)کو سجدہ کیا گیا

سُجِدَا

ان(دو مرد)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَوا

ان(سب مردوں)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَتْ
اس(ا یک خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَتا
ان(دو خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْنَ
ان(سب خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتَ
تم(ایک مرد)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتما
تم(دو مردوں)کو سجدہ کیا
سُجِدْتُمْ

تم(سب مردوں)کو سجدہ کیا
سُجِدْتِ

تم(ایک خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُمَا
تم(دوخواتین)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُنَّ
تم(سب خواتین)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُ
مجھے سکدہ کیا گیا
سُجِدْنَا
ہمیں سجدہ کیا گیا

فعل مضارع معلوم

یَسْجَدُ
وہ(ایک مرد)سجدہ کرتا ہے یا کرئے گا
یَسْجَدُان ِ
وہ دونوں سجدہ کرتےہے یا کریں گےا
یَسْجَدُونَ
وہ سب سجدہ کرتےہے یا کریں گے
تَسْجَدُ

تَسْجَدُان ِ
وہ دونوں سجدہ کرتی ہیں یا کریں گیں
یَسْجَدُونَ
وہ سب سجدہ کرتی ہیں یا کریں گیں
تَسْجَدُ

تم سجدہ کرتے ہو یا کرو گے
تَسْجَدُ انِ

تم دونوں سجدہ کرتےہو یا کرو گے
تَسْجَدُ ونَ

تم دونوں سجدہ کرتےہو یا کرو گے
تسْجَدُ ین

تم سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
یَسْجَدُ انَ

تم دونوں سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
یَسْجَدُ نَ

تم سب سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
اسْجَدُ

میں سجدہ کرتا ہو یا کرو گا

نَسْجَدُ

ہم سجدہ کرتے ہیں یا کریں گے


فعل مضارع مجہول

یُسْجَدُ
ااس کو سجدہ کیا جاتا ہے ہا جائے گا
یُسْجَدُان
ان دونوں مردوں کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
یُسْجَدُون
ان سب مردوں کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
تُسْجَدُ
اس خاتون کو سجدہ کیا جاتا ہے ہا جائے گا
تُسْجَدُ ان
ان دونوں خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
یُسْجَدُن

انسب خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
تُسْجَدُ
تم کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ان
تم دونوں مرودں کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ون

تم سب مرودں کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ین

تم (خاتون) کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ان
تم دونوں خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے

تُسْجَدُ ن
تم سب خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہت
اسْجَدُ
مجھے سجدہ کیا جاتا ہے
سُجِِدْنا
ہمیں سجدہ کیا جاتا ہے
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
فعل ماضی معلوم


َسجَدَ
‘ اس(ا یک مرد)نے سجدہ کیا
سَجَدَا
‘ ان دونوں (مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدَوا
‘ ان(سب مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدَت ْ
‘ اس(ایک خاتون)نے سجدہ کیا
سَجَدَتا
‘ ان دونوں (خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدَن َ
‘ ان سب(خواتین )نے سجدہ کیا
سَجَدْت َ
‘ تم(ا یک مرد)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُمَا
‘ تم(دونوں مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدْتم
‘ تم(سب مردوں)نے سجدہ کیا
سَجَدْتِ
‘ تم(ا یک عورت)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُمَا
‘ تم دونوں(خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُنَّ
‘ تم سب (خواتین)نے سجدہ کیا
سَجَدْتُ
‘ میں نے سجدہ کیا
سَجَدْنَا
‘ ہم نے سجدہ کیا

فعل ماضی مجہول


سُجِدَ

اس(ا یک مرد)کو سجدہ کیا گیا

سُجِدَا

ان(دو مرد)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَوا

ان(سب مردوں)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَتْ
اس(ا یک خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدَتا
ان(دو خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْنَ
ان(سب خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتَ
تم(ایک مرد)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتما
تم(دو مردوں)کو سجدہ کیا
سُجِدْتُمْ

تم(سب مردوں)کو سجدہ کیا
سُجِدْتِ

تم(ایک خاتون)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُمَا
تم(دوخواتین)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُنَّ
تم(سب خواتین)کو سجدہ کیا گیا
سُجِدْتُ
مجھے سکدہ کیا گیا
سُجِدْنَا
ہمیں سجدہ کیا گیا

فعل مضارع معلوم

یَسْجَدُ
وہ(ایک مرد)سجدہ کرتا ہے یا کرئے گا
یَسْجَدُان ِ
وہ دونوں سجدہ کرتےہے یا کریں گےا
یَسْجَدُونَ
وہ سب سجدہ کرتےہے یا کریں گے
تَسْجَدُ

تَسْجَدُان ِ
وہ دونوں سجدہ کرتی ہیں یا کریں گیں
یَسْجَدُونَ
وہ سب سجدہ کرتی ہیں یا کریں گیں
تَسْجَدُ

تم سجدہ کرتے ہو یا کرو گے
تَسْجَدُ انِ

تم دونوں سجدہ کرتےہو یا کرو گے
تَسْجَدُ ونَ

تم دونوں سجدہ کرتےہو یا کرو گے
تسْجَدُ ین

تم سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
یَسْجَدُ انَ

تم دونوں سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
یَسْجَدُ نَ

تم سب سجدہ کرتی ہو یا کرو گی
اسْجَدُ

میں سجدہ کرتا ہو یا کرو گا

نَسْجَدُ

ہم سجدہ کرتے ہیں یا کریں گے


فعل مضارع مجہول

یُسْجَدُ
ااس کو سجدہ کیا جاتا ہے ہا جائے گا
یُسْجَدُان
ان دونوں مردوں کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
یُسْجَدُون
ان سب مردوں کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
تُسْجَدُ
اس خاتون کو سجدہ کیا جاتا ہے ہا جائے گا
تُسْجَدُ ان
ان دونوں خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
یُسْجَدُن

انسب خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے یا جائے گا
تُسْجَدُ
تم کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ان
تم دونوں مرودں کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ون

تم سب مرودں کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ین

تم (خاتون) کو سجدہ کیا جاتا ہے
تُسْجَدُ ان
تم دونوں خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہے

تُسْجَدُ ن
تم سب خواتین کو سجدہ کیا جاتا ہت
اسْجَدُ
مجھے سجدہ کیا جاتا ہے
سُجِِدْنا
ہمیں سجدہ کیا جاتا ہے
@نوشیروان
 
شمولیت
دسمبر 29، 2011
پیغامات
91
ری ایکشن اسکور
82
پوائنٹ
63
جزاك اللہ!
لیكن میرا مطلب تھا کہ اُن افعال كی گردان جو میں نے اُس تھریڈ میں لكھے تھے! ابتسامہ
 
Top