• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ اسلامی تعارف وتجزیہ پر ایک تاثر

رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
ابھی حال فی الحال میں مولانا ادریس زبیر کی ’’فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ‘‘پڑھا،پڑھ کر بہت مایوسی ہوئی، موصوف کی شہرت سن رکھی تھی لیکن پڑھ کر وہ اپنی شہرت سے بہت کم تر نظرآئے،کتاب میں کئی کمیاں ہیں، حوالہ جات کا اہتمام نہیں،دعوے بہت ہیں، دلائل کم ہیں، بعض مقامات پر ایسے باتیں کہہ گئے ہیں جو محض کم فہمی بلکہ غلط فہمی ہیں، جیسے رب حامل فقہ والی حدیث کی اپنی من مانی تشریح ۔
کیاکسی کے پاس ان کا ای میل ایڈریس یاپھر رابطہ کا کوئی ذریعہ ہے،تاکہ اس بارے میں ان سے براہ راست مخاطبت کی جاسکے۔
 
محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402

آپ کا تعلق کہاں سے ہے ؟ اگر پاکستان سے ہے تو ان باکس میں مجھ سے رابطہ کر لیں
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
کیاکسی کے پاس ان کا ای میل ایڈریس یاپھر رابطہ کا کوئی ذریعہ ہے،تاکہ اس بارے میں ان سے براہ راست مخاطبت کی جاسکے۔
اپنا واٹس ایپ نمبر دیں ، آپ کے نمبر کے ساتھ آپ کی بالا پوسٹ ان تک پہنچا سکتا ہوں ۔
 
رحمانی

رکن
شمولیت
اکتوبر 13، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
105
پوائنٹ
91
اصل میں واٹس اپ سے تھوڑادور ہی رہناپسند کرتاہوں،علاوہ ازیں درج بالا پوسٹ تومحض ایک تاثر ہے، اگران سے رابطہ کاکوئی ذریعہ ہوتا توپھر تفصیل سے اس کتاب پر بات کرتا،اگران کے ادارے الھدی کے امیل پر رابطہ کیاجائے توکیاان سے رابطہ کا امکان ہے؟
 
جی کر لیں
 
Top