• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ الحدیث آدھا علم ہے

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
امام بخاری کے استاذ امام علی بن المدینی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"التفقه في معاني الحديث نصف العلم،ومعرفة الرجال نصف العلم"
حدیث کے مفہوم کا تفقہ آدھا علم ہے اور اسماء الرجال کی پہچان آدھا علم ہے۔
(المحدث الفاصل بین الراوی و الواعی ص ٣٢ ح ٢٢٢ وسندہ صحیح)​
[الحدیث:٥٠،صفحہ نمبر ٨، از حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ]
 
Top