• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

فقہ حنفی میں اسلامی جمہوریت کا تصور!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
ہمارے ملک میں جو خوارجی بستے ہیں وہ پورے عالم اسلام میں جہاں کہیں بھی جمہوریت ہے اُن ممالک کو کفریہ ریاست تصور کر کے قتال میں مصروف ہیں۔ جبکہ انہی خوارج کے مستنند ادارہ سے فتویٰ لگادیتے ہیں جس میں نہ صرف جمہوریت کے اسلامی تصور کی تصدیق ہے بلکہ صاف صاف کہا گیا ہے کہ
سابقہ اسلامی ہو تو اسلامی حکومت کہلائے گی جو مسلمانوں کی اسلام پر مبنی نظریات والی اکثریتی جماعت کا نام ہوگا۔ اور اس کے جائز ہونے میں کسی مسلمان کو شبہ نہیں ہونا چاہئے۔
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

متلاشی

رکن
شمولیت
جون 22، 2012
پیغامات
336
ری ایکشن اسکور
412
پوائنٹ
92
خوارجیوں کے لئے زہر قاتل فتویٰ​
خوارجی کہتے ہیں کہ پاکستان میں کفریہ نظام ہے جو کہ جمہوری ہے۔ لیکن ان کے مفتی صاحب پاکستان کی جمہوریت کو نہ صرف اسلامی تسلیم کرتے ہیں بلکہ فرماتے ہیں​
"اس لئے جمہوریت کا نام سن کر کفر کا یا حرمت کا حکم دینا درست نہیں"
 
Top