السلام علیکم و رحمتہ اللہ
سوال پوچھا گیا ہے کہ کیا فوج میں نوکری کرنا درست ہے؟
کفاروں کے خلاف تو درست ہے مگر اس میں کلمہ گو لوگوں سے لڑنا پڑتا ہے۔ جیسے کہ طالبان (فساد فی الارض کریں تو پھر تو ان کو مارا جا سکتا ہے) کلمہ گو افغان فوج سے بھی بارڈر پر فائرنگ ہوتی ہے اور جانوں کا ضیاع ہوتا ہے۔ اور حدیث کے مطابق تو مسلمان سے لڑنا منع ہے۔ مگر فوج ان سے اپنی ملکی سلامتی کے لیے لڑتی ہے جو کہ ضروری بھی ہے تو اس معاملے میں بندہ کو خدشات ہیں۔
@اسحاق سلفی
@خضر حیات